مصنف کی تحاریر : khurasani

تخار،وسیع علاقہ فتح، 17 ہلاک، گاڑی و اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار کے ینگی قلعہ اور درقد اضلاع میں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع ینگی قلعہ کے المیجر کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو علی ...

مزید پڑھیں »

ننگرہارو پکتیا،تین ٹینک و گاڑیاں تباہ، 25 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر ننگرہار اور پکتیا صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے چارباغ کے علاقے میں بم دھماکہ سے تین جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کی رینجر گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور ...

مزید پڑھیں »

غزنی،لوگر اور لغمان حملے و دھماکے،کمانڈر سمیت12 قتل، غنائم

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو غزنی، لوگر اور لغمان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے حلقہ نمبر3 کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجو کمانڈر ضابط نذیراحمد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کی ...

مزید پڑھیں »

خوست ولوگرچھاپے، 7شہری شہید، 4 گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں نے خوست اور لوگر صوبوں میں شہریوں کا جینا حرام کردیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے صوبہ خوست  ضلع علی شیر کے ببرک تھانہ کے علاقے باٹی کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں نے مقامی آبادی پر شب خون مارا اور وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی ...

مزید پڑھیں »

بگرام، امریکی ایئربیس پر مجاہدین کا میزائل حملہ

امریکی ایئربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر واقع جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت میزائل داغے۔ ذرائع کے مطابق میزائل اہداف پر گریں، جس کے نتیجے میں صلیبی دشمن کو ...

مزید پڑھیں »

غزنی، بھارتی  ہیلی کاپٹروں کی بمباری، 4 بچے شہید

صوبہ غزنی ضلع دہ یک میں بزدل دشمن نے بچوں پر بمباری کی۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت بھارتی ہیلی کاپٹروں نے جناب آباد گاؤں میں عبدالواحد کے گھر کے سامنے کھیل میں مصروف بچوں پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں چار معصوم بچے شہید ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

مزید پڑھیں »

لوگر، کاروان پر حملہ، ٹینک تباہ، 5 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع چرخ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق خواجہ اسماعیل کے علاقے میں مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب علاقے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا اور اس دوران ایک ٹینک بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوا اور اس میں سوار پانچ اہلکار لقمہ ...

مزید پڑھیں »

خوست، کنڑ اور میدان،ٹینک و گاڑی تباہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو خوست، کنڑ اور میدان صوبوں میں  نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر کے گوڈخارہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو کٹھ پتلی فوجی زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دوپہر سے قبل صوبہ کنڑ ضلع چپہ ...

مزید پڑھیں »

نورستان وغزنی، کاروان و چوکیوں پر حملہ،15ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور پولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے نورستان اور غزنی صوبوں میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے سپین کاریز کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔ دوسری جانب منگل اور بدھ ...

مزید پڑھیں »

داعش اور حزب کےپانچ کمانڈروں سمیت 130 اہلکار سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشادکمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ کنڑ کے نرنگ اور مانوگی اضلاع میں داعش اور حزب کے درجنوں اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز ضلع نرنگ کے مربوطہ علاقوں میں داعش اور حزب کو منسوب 105 جنگجوؤں کے چار کمانڈروں زاخیل، عبدالجلال عرف ...

مزید پڑھیں »