مصنف کی تحاریر : khurasani

غزنی،چوکیوں پر حملے، دھماکے، 19 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور شلگر، آب بند و قرہ باغ اضلاع میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے ضلع شلگر کےچاردیوال کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جو دو گھنٹے تک جاری ...

مزید پڑھیں »

لوگر،کاروان پر دھماکے، دو ٹینک تباہ، 5 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ لوگر ضلع چرخ میں دھماکے ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ اتوار کےروز شام کے وقت قلعہ نو اور معلم قلعہ کے درمیانی علاقے میں فوجی ٹینک پر ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار لقہمہ اجل بن گئے۔ دوسرا دھماکہ پیر کےروز صبح کے وقت خرمند کے علاقے ...

مزید پڑھیں »

بلخ، چوکی اور وسیع علاقے پر مجاہدین کا قبضہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع چاہی میں دشمن کے مرکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر سے قبل مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں کے  خلاف کاروائی کا آغاز کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے ایک چوکی اور دو بڑے گاؤں نیکچہ اور تاغان سے دشمن کو مار بھگایا گیا اور اب ...

مزید پڑھیں »

کابل، فوجی گاڑی پر دھماکہ، جنگجو کمانڈر زخمی

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ کابل ضلع سروبی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ اتوار کےروز شام کے وقت سرچینہ کے علاقے میں جنگجوؤں کی گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار سفاک جنگجو کمانڈر خیبر شدید زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں »

تگاب دھماکے ، فوجی ٹینک تباہ، سات اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر سے قبل شاہ طور کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ دوسری جانب تازہ دم اہلکاروں پر ایک اور دھماکہ ہوا، جس نے مزید تین فوجیوں کی جان لی۔

مزید پڑھیں »

بغلان لڑائی، تین ٹینک تباہ، 14 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت ڈنڈشہاب الدین کے علاقے  خلازئی کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں  نے مجاہدین کے مراکز پر حملہ کیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

پکتیکا، امریکی فوجوں کا چھاپہ، 18 سویلین گرفتار

امریکی فوجوں نے صوبہ پکتیکا ضلع نکہ میں مقامی آبادی پر چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی فوجوں نے کٹھ پتلی کمانڈوز کے ہمراہ نوری خیل کے علاقے میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا، شدید سردی میں عوام کو گھروں سے نکال کر تلاشی لی اور نہتے افراد پر تشدد کرتے ...

مزید پڑھیں »

سیدآبادشرعی حدود کا نفاذ، 6 ڈاکوؤں کو سزا

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں ڈاکوؤں کو شرعی سزا دی۔ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے چند روز قبل 6 ڈاکوؤں کو مذکورہ ضلع کے تبنگی درہ کے علاقے میں گرفتار کرکے ان کے مقدمہ کو شرعی عدالت کے حوالے کردی اور اس سلسلے میں عدالت نے شرعی سزا سناتے ہوئے تمام ڈاکوؤں  کر  مجمع عام ...

مزید پڑھیں »

بغلان حملے پسپا، دس سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی

سیکورٹی فورسز نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت کٹھ پتلی فوجوں نے ڈنڈشہاب الدین کے علاقے میں واقع  مجاہدین کے مراکز پر زمینی اور فضائی شدید حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو شام تک جاری رہی، ...

مزید پڑھیں »

کابل و میدان،جنگجو کمانڈر سمیت دو ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے اوزبین کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ میدان ضلع نرخ کے ...

مزید پڑھیں »