مصنف کی تحاریر : khurasani

پکتیکا،کاروان پر دھماکہ، ٹینک تباہ، پانچ ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ پکتیکا ضلع برمل میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر سے قبل شبازترلی کے علاقے میں فوجی کاروان  ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ پانچ اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں »

غزنی،سابق ڈسٹرکٹ چیف حملے میں زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر میں سابق حکمران پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل  کے روز دوپہر کے وقت غزنی شہر کے پشتون آباد کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ضلع ناوہ کے سابق سربراہ جمعہ گل ترکئی شدید زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں »

لغمان و میدان، کمانڈر سمیت دو قتل، فوجی زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لغمان اور میدان صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے غازی آباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے سیداجان نامی جنگجو ہلاک ہوا۔ دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر کے وقت صدر مقام مہترلام شہر کے علیشنگ گاؤں ...

مزید پڑھیں »

پکتیاحملے و دھماکے، کمانڈر زخمی، پولیس ہلاک

پولیس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور زازئی آریوب و زرمت اضلاع میں نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز دوپہر سے قبل گردیز شہر کے ابراہیم خیل کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو سنائیپر گن سے مار ڈالا۔ دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب ...

مزید پڑھیں »

ننگرہار،امریکی چھاپہ، تین نہتے شہری گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے نکڑخیل کے علاقے پر سویلین آبادی پر چھاپہ مار کر وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ متعدد گھروں سے نقدی ...

مزید پڑھیں »

جلال آباد،پولیس کمانڈر محافظ سمیت قتل، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدرمقام جلال آباد شہر میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مغرب کے وقت جلال آباد شہر کے قریب بیس اکمالاتی کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس کمانڈر مولاداد عرف گندہ کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے پستول اور دیگر فوجی سازوسامان ...

مزید پڑھیں »

خوست،امریکی درندگی، چار شہری شہید

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ خوست ضلع صبری میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے سفاک امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چیڑی اور میچی گاؤں پر شب خون مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار شہریوں کو شہید کردیے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

مزید پڑھیں »

غزنی حملے و دھماکے، ٹینک تباہ، پانچ اہلکارہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر  صوبہ غزنی کے گیلان اور گیرو اضلاع میں حملے و  دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر کے وقت ضلع گیلان کے وڑو کے علاقے کابل، قندہار قومی شاہراہ پر  بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ اسی طرح وچہ ...

مزید پڑھیں »

جوزجان و بلخ، دو کمانڈروں سمیت 4 قتل، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدن نے جوزجان اور بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ جوزجان ضلع خواجہ دوکوہ کے طلاگل کے علاقے میں مجاہدین نے بدنام زمانہ دوستم کے کمانڈر جلیل کور کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا،جبکہ ان کے تین محافظ فرار ہونے میں ...

مزید پڑھیں »

نورستان،پولیس قتل، ذاتی دشمنی کا فیصلہ

صوبہ نورستان ضلع کامدیش میں پولیس پر دھماکہ، جبکہ ضلع منڈول میں ذاتی دشمنی ختم کردی گئی موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع کامدیش کے کوتیا کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ دوسری جانب اتوار کے روز ضلع منڈول کے مربوطہ علاقے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ...

مزید پڑھیں »