آج کی بات

دشمن شہریوں اور املاک کو نشانہ بنا رہا ہے

آج کی بات بدقسمتی سے حال ہی میں حملہ آوروں اور کٹھ پتلی حکومت نے ایک بار پھر شہریوں، ان کے گھروں، دکانوں اور عام افادیت کے منصوبوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران مختلف علاقوں میں دشمن نے فضائی حملوں اور بڑے ہتھیاروں کے آزادانہ استعمال سے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں ...

مزید پڑھیں »

مساجد و مدارس گرا کر دشمن کیا پیغام دیتا ہے؟

آج کی بات   تازہ ترین خبر یہ ہے کہ قابض امریکی اور کٹھ پتلی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران ننگرہار کے ضلع شیرزادو کے علاقے مرکی خیل شنڈی توت میں ایک مدرسے پر چھاپہ مارا۔ طالب علموں اور اساتذہ کو ہراساں کیا گیا۔ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جب کہ مدرسے کا نصف سے زائد حصہ بموں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان بھر میں کامیابی کی نئی لہر

آج کی بات وطن عزیز میں قابض دشمن اور کٹھ پتلی حکومت پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بہادر مجاہدین نے افغانستان بھر میں متعدد علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کیا ہے۔ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے اور مختلف علاقوں میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ سردیوں کے موسم میں عام طور پر جنگ کی شدت ...

مزید پڑھیں »

امن کونسل کے اسٹیج پر اعلانِ جنگ

آج کی بات   کابل انتظامیہ کے کٹھ پتلی صدر نے گزشتہ دنوں امن کونسل کے اسٹیج پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ ’مذاکرات صرف ان لوگوں کے ساتھ کریں گے، جو ان کے سامنے ہتھیار ڈال دیں۔ اس کے علاوہ کسی سے مفاہمت نہیں کی جائے گی۔‘ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ امریکا نے ...

مزید پڑھیں »

عوامی مزاحمت کے ثبوت کی دلیل

آج کی بات   ٹرمپ کی نئی پالیسی کے اعلان کے بعد افغان قوم کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ ہر رات مختلف علاقوں میں سول آبادی پر چھاپے مارے جاتے ہیں۔ ڈرون اور فضائی حملے ہو رہے ہیں۔ نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ بالخصوص ان علاقوں کو ہدف بنایا ہوا ہے، جہاں امارت اسلامیہ کا ...

مزید پڑھیں »

زرخرید میڈیا حقائق توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے

آج کی بات:   گزشتہ دنوں کابل کے حساس علاقے میں واقع وزارت داخلہ کے دفتر پر حملہ ہوا۔ میڈیا نے جو ویڈیو فوٹیج اور تصاویر شائع کیں، وہ زیادہ تر جعلی تھیں۔ زرخرید میڈیا نے قابض استعمار اور کٹھ پتلی حکومت کی ہدایت پر کار بم فدائی حملے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاک سکیورٹی اہل کاروں کو ...

مزید پڑھیں »

دشمن جعل سازی سے اپنی شکست چھپاتا ہے

آج کی بات   قابض دشمن اور کٹھ پتلی حکومت بے بسی چھپانے کے لیے وقتا فوقتا اپنی قوت کئی گنا بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہے۔ تاہم کابل میں مجاہدین کی حالیہ کارروائیوں نے دشمن کی بے بسی اور کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ دشمن کابل میں خود کو محفوظ نہیں رکھ سکتا۔ وہ صوبوں میں مجاہدین ...

مزید پڑھیں »

دھمکی کمزوری کی علامت ہے

آج کی بات   امارت اسلامیہ کی قیادت میں مضبوط جہادی مزاحمت نے جارحیت پسندوں اور کٹھ پتلی حکومت کو بوکھلا دیا ہے۔ دشمن نے اپنی کمزوری اور شکست چھپانے کے لیے مجاہدین کے خلاف پروپیگنڈا تیز کر دیا ہے۔ انتظامیہ کی کوشش ہے کہ افغان عوام کی مزاحمت اور یہ تاریخی معرکہ پڑوسی ملک کا کارنامہ باور کرایا جائے۔ ...

مزید پڑھیں »

افغان فوج جرائم پیشہ عناصر کا ٹولہ ہے

آج کی بات   قابض فوج نے افغانستان میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے لڑنے والے مسلح ڈاکوؤں کو ’نیشنل آرمی‘ اور ’قومی پولیس‘ کا نام دے رکھا ہے۔ فوج اور پولیس میں شامل اکثر اہل کار منشیات کے عادی ہیں۔ ڈکیتیوں اور قتل میں ملوث ہیں۔ اخلاقی کرپشن میں غرق اور معاشرے کے جرائم پیشہ عناصر ہیں۔ امریکی ...

مزید پڑھیں »

بے وقوفی کی حد

آج کی بات   کابل میں ہوٹل پر کامیاب حملے میں درجنوں غیرملکی ہلاک ہوئے تھے۔ امریکا نے اس حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا نے خبر دی کہ امریکا چاہتا ہے افغانستان میں مزید ایک ہزار فوجی تعینات کیے جائیں گے۔ ایک عرصے سے میڈیا پر ایسی خبریں زور و شور سے گردش کر ...

مزید پڑھیں »