آج کی بات

امریکا گزشتہ 17سالوں سے سبق حاصل کرے

آج کی بات سترہ برس قبل 7 اکتوبر 2001 کو امریکا نے بلا جواز اور بے بنیاد بہانوں کا سہارا لیکر افغانستان پر چڑھائی کی اور افغان عوام کی قومی خودمختاری ، سلامتی اور آزادی کو یرغمال بنایا ، دینی اقدار پر کاری ضرب لگانے اور مظلوم افغان عوام کی نسل کشی ، تشدد اور ظلم کا نیا کھیل شروع ...

مزید پڑھیں »

شادی پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے

آج کی بات   اشرف غنی کی سنگ دل فورسز نے قندہار کے ضلع معروف میں شادی کی ایک تقریب پر بمباری کی جس میں چار افراد شہید جبکہ دولہن سمیت 29 افراد زخمی ہوئے ۔ شادی کی تقریبات پر حملہ آوروں اور کابل انتظامیہ کا یہ پہلا حملہ نہیں ہے، دشمن نے کئی بار شادیوں کی تقریبات کو نشانہ ...

مزید پڑھیں »

اشرف غنی بلیک واٹر کے مخالف کیوں؟

آج کی بات   حکومت نواز میڈیا نے خبر شائع کی کہ اشرف غنی نے افغان جنگ بلیک واٹر کو ٹھیکے پر دینے کی مخالفت کی ہے۔ مذکورہ ذریعے کے مطابق اشرف غنی نے کہا ہے کہ ’ہم بلیک واٹر کو افغانستان آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بلیک واٹر بدنام زمانہ امریکی کمپنی ہے، جس نے عراق میں بھی ...

مزید پڑھیں »

مجاہدین پر حملہ آوروں کا مذہبی دباؤ

آج کی بات   میڈیا نے کابل انتظامیہ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ افغان اور پاکستانی علماء افغانستان میں جاری جنگ کے بارے ایک مشترکہ اجلاس کریں گے۔ میڈیا کے مطابق اس اجلاس میں جاری جنگ کی شرعی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کابل انتظامیہ اور اس کے حامی میڈیا کے نزدیک جاری جنگ ...

مزید پڑھیں »

مظلوم افغانوں پر ظلم: امریکا کو چند لمحات میں 115 ملین ڈالر کا نقصان

آج کی بات   پینٹاگون کے اعلان کے مطابق گزشتہ روز امریکی فوج کا ایک جدید "F- 35 B” جنگی طیارہ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے گرین وائل شہر کے ایئرپورٹ  کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ پہلی بار امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ جو ہر قسم ریڈار کو خاموش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 115 ملین ...

مزید پڑھیں »

ایف 35 طیارے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے

آج کی بات   مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے جدید ترین جیٹ طیارے نے افغانستان میں حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا نے امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایف 35 جیٹ طیارے نے گزشتہ جمعرات کو قندھار میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ کیا اور پہلی مرتبہ یہ طیارہ افغانستان میں استعمال کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

جارحیت پسندوں کے تازہ حملے اور غلاموں کا خیرمقدم

آج کی بات   کہا جاتا ہے اشرف غنی اس لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے کہ ٹرمپ اور ان کے چند اہم اتحادیوں نے اشرف غنی کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے ایک ایسا حریف نمائندہ بھیجا، جس نے گزشتہ چار سالہ غیرقانونی مدت میں بھرپور مقابلہ، تنازعات اور ...

مزید پڑھیں »

دشمن نے عام شہریوں کا قتل عام کیوں شروع کیا؟

آج کی بات 10 ستمبر سے آج تک دو ہفتوں کے دوران مختلف علاقوں میں قابض امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائیوں، فوجی آپریشن اور چھاپوں میں 100 سے زائد بے گناہ عام شہری شہید ہو گئے ہیں۔ جب کہ ان سے زیادہ زخمی ہیں۔ جن میں خواتین، بچے اور معمر افراد بھی شامل ہیں۔ تازہ ترین واقعہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

دشمن پھر سفاک بن گیا

آج کی بات   پچھلے کچھ دنوں سے جارحیت پسندوں اور کابل انتظامیہ نے ایک بار پھر مظلوم عوام کے قتل عام اور گھر مسمار کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ دشمن کے حملوں اور چھاپوں میں درجنوں نہتے شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ بدقسمتی سے افغانستان بھر میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ دشمن کی کارروائیوں کی کچھ تفصیل ...

مزید پڑھیں »

دشمن کی شکست

آج کی بات   آپریشن الخندق کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے بہادر مجاہدین کے ہلاکت خیز حملوں کے نتیجے میں حملہ آوروں اور کٹھ پتلی فوج کو پسپائی کا سامنا ہے۔ دشمن شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ دشمن کا معمول ہے کہ وہ میدان جنگ میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پروپیگنڈے کا سہارا لیتا ہے۔ اس عمل سے ...

مزید پڑھیں »