جنگی جرائم

جنگی جرائم ستمبر2013

سید سعید یکم ستمبرکوصوبہ بغلان کے علاقہ درمبک  میں افغان فورسزنے چھ بچوں جن کی عمریں9اور14سال کے درمیان تھیں ، کو شہید اور دو بچوں کوزخمی کردیا،عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ اس کے بعدپیش آیاجب افغان فورسزنے ان بچوں کونہرمیں نہانے سے روک دیالیکن انہوں نے انکارکردیا۔ یکم ستمبرکوصوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے شیوان علاقے میں پولیس کی اندھادھندفائرنگ ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم اگست 2013

تحریر : سیدسعید 4اگست2013کوقابض فوجیوں نے صوبہ میدان وردگ کے کہنہ خمارعلاقے میں چھاپے کے دوران گھرگھرکی تلاشی لی،لوگوں پرتشددکیااورجاتے ہوئے اپنے ساتھ قیمتی زیورات اورنقدرقم بھی لے اڑے۔ 5اگست کوصوبہ قندوزکے ضلع امام صاحب کے زنگ کپرک علاقے میں اتحادی افواج نے مقامی آبادی پرچھاپہ مارا،گھرگھرکی تلاشی کے دوران مکینوں کوبھاری مالی نقصان پہنچایااور18افرادکوحراست میں لے کراپنے ساتھ لے ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم جولائی2013

سیدسعید 3جولائی 2013 کو جارحیت پسند فوجیوں نے نائٹ آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع اتغرو کے گاوں پیتاو پر چاپہ مارا ، بے شمار لوگوں کو اذیتیں دینے اور ان پر مظالم ڈھانے کے بعد 6، افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ 4جولائی کو صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے علاقے جگدلیگ میں نیشنل آرمی نے ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم جون2013

تحریر:سیدسعید یکم جون 2013ء کوقابض فوجیوں نے صوبہ روزگان ضلع چارچینوکے لنگرعلاقے میں چھاپے کے دوران ایک شخص کوشہیدکردیا۔ 4جون کوصوبہ میدان وردگ میں مقامی لوگوں نے اتحادی فوجیوں کے خلاف ایک بہت بڑی ریلی نکالی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی،ریلی نے احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیارکی اورمشتعل مظاہرین نے کابل،قندہارکی قومی شاہراہ بلاک کردی۔یہ مظاہرہ اس وقت ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم مئی2013

تحریر : سید سعید 2مئی2013کوقومی ملیشیاکے اہلکاروں نے صوبہ غزنی ضلع شلگرکے گاؤں میدادوالومیں ایک بے گناہ شخص(ابوخان اکا)کوبدترین تشددکانشانہ بناکرشہیدکردیا۔ 4مئی کوہلمندکے ضلع نادعلی کے سبزجامع شہرپراتحادی افواج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 3افرادشہیداور10زخمی ہوگئے۔ 4مئی کوغیرملکی فوجیوں نے صوبہ ننگرہارضلع چپرہارکے شولانی گاوں میں چھاپہ مارا،گھرگھرکی تلاشی لی،مالی نقصان پہنچانے کے علاوہ ایک شخص کوزخمی اوردس ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم  اپریل 2013

تحریر:سیدسعید 2،اپریل2013کوصوبہ روزگان کے ضلع دہراودکے علاقے بازگیرمیں اتحادی فوجی چھاپے کے دوران دوافرادکوحراست میں لیکراپنے ساتھ لے گئے۔ 4،  اپریل کوصوبہ کاپیساضلع تگاب کے بدراب علاقے میں افغان اورغیرملکی فوجی مشترکہ فوجی آپریشن میں 50شہریوں کو گرفتارکرکے ساتھ لے گئے 4،اپریل کوقابض فوجیوں نے صوبہ میدان وردگ ضلع سیدآبادکے ہفت اسیاکے علاقے میں چھاپے کے دوران چارافرادکوگرفتارکرلیا۔ 5،اپریل کودرندہ ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم مارچ2013

تحریر:سیدسعید 3مارچ کواسٹریلیائی فوجیوں نے اعتراف کیاکہ صوبہ روزگان میں دومعصوم بچوں کوجن کی عمریں سات سال سے کم تھیں شہیدکیا۔ 6مارچ کواتحادیوں نے صوبہ پکتیاضلع گردہ چیڑی کے دروڑکے علاقے میں چھاپہ ماراگھرگھرکی تلاشی لی،مالی نقصان پہنچانے کے علاوہ ایک گھرکےتین افرادکوشہیدکردیا۔ 6مارچ کوقابض افواج نے صوبہ روزگان ضلع دہراودمیں مقامی بستیوں پرچھاپہ ماراعینی شاہدانورنے ذرائع ابلاغ کوبتایاکہ غیرملکی ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم فروری2013

تحریر: سیدسعید یکم فروری 2013ء کو صوبہ غزنی ضلع شلگر میں جارحیت پسند فوجیوں نے ایک دینی عالم مولوی آدم خان کو گرفتار کیا ۔ بعدازاں انہیں بدنام زمانہ سیکیورٹی انٹیلی جنس ادارے کے حوالے کردیا گیا جہاں انہیں تشدد کرکے شہید کردیا گیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق مولوی صاحب کے جسم پر شکنجوں کے شدید زخم تھے ۔ ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم  جنوری 2013

سیدسعید 4جنوری2013 کو قندہار ضلع شاولی کوٹ کے قریان کے گاؤں پر یلغار کے وقت جارحیت پسند فوجیوں نے گاؤں کے ایک شخص معروف بہ "بارکزئی استاد” کو بلاکسی الزام یا جرم کے شہید کردیا ۔ 5جنوری کو غاصب جارحیت پسندوں نے نائٹ آپریشن کے دوران کابل ضلع سروبی میں انکول کے گاؤں پر چاپہ مارا ، گھروں کی تلاشی ...

مزید پڑھیں »

جنگی جرائم  دسمبر 2012

سیدسعید 3دسمبر 2012ء کو فراہ کے ضلع گلستان کے علاقے غنی مرغ میں جارحیت پسندوں نے آپریشن کے دوران چار ملکی افراد کو گرفتار کیا ۔ 5دسمبر کو جارحیت پسندوں نے بغیر پائلٹ طیارے کی بمباری سے صوبہ نورستان ضلع کامدیش کے گاوں بازگل کے قریب 9افراد کو نشانہ بناکرشہید کردیا جن میں 5خواتین بھی شامل ہیں ۔ مذکورہ افراد ...

مزید پڑھیں »