خبریں

بادغیس وفراہ: 2 ٹینک وگاڑی تباہ، 13 ہلاک وزخمی

فوجیوں پر بادغیس وفراہ صوبوں میں حملہ ودھماکہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق صوبہ بادغیس کے صوبائی دار الحکومت قلعہ نو کے جنجیرباغ کے علاقے میں فوجی کانوائی پر حملہ ہوا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔ ضلع مرغاب سے اطلاع ملی ...

مزید پڑھیں »

فاریاب ودائی کنڈی:چوکی پرحملہ،کمانڈر سمیت 5ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور فوجیوں پر فاریاب ودائی کنڈی صوبوں میں حملہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے خج کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی صوبہ فاریاب ...

مزید پڑھیں »

خوست، فوجی چھاپہ ناکام، گاڑی تباہ، پانچ ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ خوست ضلع علی شیر میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے ببرک تھانہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے مجاہدین پر چھاپہ مارا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک اور ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

پکتیکا، حکمت عملی سے 8 کمانڈوز ہلاک و زخمی

نام نہاد کمانڈوز پر صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلعی بازار کے قریب حکمت عملی کے تحت کمانڈوز پیدل دستوں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں »

ننگرہار و لغمان، حملے و دھماکے،7 اہلکارہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر ننگرہار اور لغمان صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع پچیرآگام کے لاندی صبر کے علاقے گڈل کے مقام پر بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ دوسری جانب منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام ...

مزید پڑھیں »

زابل: حملہ ودھماکہ، ٹینک تباہ، 9 فورسز ہلاک وزخمی

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ضلع نوبھار میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔ ضلع نوبھار سے اطلاع ملی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

کابل، فوجی کاروان پر حملہ، تین ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع سروبی میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت جگدلک اور انار کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو دوپہر تک جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق شدید لڑائی کے دوران تین فوجیوں ...

مزید پڑھیں »

ہلمند: آپریشن، 3 چوکیاں فتح، 28 ہلاکتیں، کافی اسلحہ غنیمت

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گرشک ونادعلی اضلاع میں چوکیوں پر حملہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے شندک ماندہ کے مقام پر واقع چوکی اور پارچاؤں کے علاقے میں جنگجوؤں اور حیدر آباد کے علاقے میں پولیس ...

مزید پڑھیں »

قندہار: امریکی ٹینک تباہ، متعدد ہلاک وزخمی

  صوبہ قندہار ضلع ڈنڈ میں قابض امریکی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ حاجی دہی گاؤں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار امریکی ہلاک وزخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں »

فراہ: بارودی سرنگ سے ٹینک تباہ، 8 اہلکار ہلاک وزخمی

  صوبہ فراہ کے پشترود وبالابلوک اضلاع میں پولیس پر حملہ ودھماکہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز شام کے وقت ضلع پشترود کے گجگین کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 پولیس اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔ ضلع بالابلوک سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات ...

مزید پڑھیں »