خبریں

بدخشان،مجاہدین کا حملہ، وسیع علاقہ فتح

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع راغستان میں دشمن پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے پطیر کے علاقے میں جنگجو ؤں کے وسیع کاروائی کا آغاز کیا،جو شام تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے مذکورہ علاقہ مکمل طور پر فتح ہوئی اور دشمن نے جانی و ...

مزید پڑھیں »

الخندق آپریشن حملے و دھماکے،28 ہلاک و زخمی، غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں ننگرہار،میدان،خوست اوربلخ صوبوں میں دشمن پر حملے و دھماکے ہوئے۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی کے زاوہ کے علاقے میں جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے داعش جنگجوؤں کے خلاف فرنٹ لائن کے قریب امارت اسلامیہ کے مجاہدین  کے مراکز پر چھاپہ مارا اور دوران دشمن ...

مزید پڑھیں »

غزنی،امریکی چھاپہ، 6شہری شہید، 3 گرفتار، مسجد گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے ولی داد قلعہ، کنڈہ لغ، چاکر اور لوگر نامی گاؤں پر چھاپہ مار اور ساتھ ہی صلیبی طیاروں نے شدید بمباری کی اور یہ سلسلہ بدھ ...

مزید پڑھیں »

لغمان،سپیشل فورس وچوکی  پر حملہ،5 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان میں سپیشل فورس اور چوکی پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز دوپہر کے وقت صدر مقام مہترلام شہر کے بدیع آباد کے علاقے میں مجاہدین نے سپیشل فورس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔ اسی طرح مذکورہ علاقے میں کٹھ پتلی دشمن نے ...

مزید پڑھیں »

فراہ: بم دھماکے، گاڑیاں تباہ، 9 ہلاکتیں، غنائم

  صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور ضلع بالابلوک میں دشمن پر بم دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے کاریز شیخان کے علاقے میں ضلع شیبکوہ سے فرار ہونے والے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے رینجر گاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک، 6 ...

مزید پڑھیں »

ہلمند: سنائپر گن حملہ ودھماکہ، ٹینک تباہ، 4 پولیس ہلاک

  صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور ضلع گرشک میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے مالگیر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

زابل: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، پانچ اہلکار ہلاک

  صوبہ زابل ضلع میزان میں بارودی سرنگ سے ٹینک ٹکراکر دیے۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ آتش نامی چوکی کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سور پانچ فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

مزید پڑھیں »