کالم وتجزیہ

یوناما شہری ہلاکتوں کا ذمہ دار ہے

آج کی بات   تقریبا گزشتہ پندرہ برس سے ہر سال اور ہر تین چار ماہ کے دوران کابل میں اقوام متحدہ کا دفتر یوناما افغانستان میں شہری ہلاکتوں سے متعلق اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ شائع کرتا ہے۔ اس میں سو فیصد سے کچھ کم ہلاکتوں کی ذمہ داری مجاہدین پر عائد کی جاتی ہے۔ جب کہ امریکی ...

مزید پڑھیں »

کابل انتظامیہ انارکی کی طرف گامزن

آج کی بات   کابل انتظامیہ کے سربراہان برسلز اجلاس میں شرکت کے بعد واپس کابل پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ یہاں ایک بار پھر بلیک واٹر کے کرائے کے قاتلوں اور کٹھ پتلی اہل کاروں نے عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔حالیہ چند دنوں کے دوران ننگرہار، پکتیا، لوگر، ہلمند، قندوز اور دیگر صوبوں ...

مزید پڑھیں »

نیٹو اجلاس میں کابل انتظامیہ کی تاریخی توہین

آج کی بات   کچھ دن قبل برسلز شہر میں نیٹو کا سربراہی اجلاس ہوا۔ جس میں دیگر مسائل کے علاوہ افغانستان کے ساتھ امداد کا ایجنڈا بھی شامل تھا۔ اس اجلاس میں کابل انتظامیہ کے دونوں سربراہ ’اشرف غنی اور عبدالله‘ بھی شریک تھے۔ چوں کہ ان دونوں کے درمیان شدید اختلافات موجود ہیں اور کبھی بھی ایک دوسرے ...

مزید پڑھیں »

جنازوں پر جنازے

آج کی بات   قابض اور اجرتی فورسز نے ایک بار پھر متعدد گھرانوں کو سوگوار کر دیا ہے۔ خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا۔ مساجد، مکانات، دکانوں اور عوامی افادیت کی حامل املاک کو تباہ کر کے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ۔ صوبہ پکتیا کے ضلع زرمت کے علاقہ شمول زئی میں قابض اور اجرتی ...

مزید پڑھیں »

یہاں متکبروں کی گردنیں کٹتی ہیں

آج کی بات   10جولائی کو امریکی وزیر خارجہ مائک پمپ نے افغانستان کا غیراعلانیہ دورہ کیا۔ انہوں نے کابل میں امریکی جرنیلوں سے مشاورت کے بعد اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔ پمپ نے حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران دو متضاد باتیں کہیں: ’ہم امن کی حمایت کرتے ہیں اور امارت اسلامیہ ہماری واپسی کا انتظار نہ کرے۔‘ ...

مزید پڑھیں »

ماہنامہ شریعت کا 76واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 76 نفاذِ اسلام کے حوالے سے درست سمت میں سرگرمیاں جاری رکھنے والی امارت اسلامیہ کی وزارتِ اطلاعات و کمیشن کے زیرِنگرانی شائع ہونے والا ماہنامہ میگزین ’شریعت‘ کا نیا شمارہ منصۂ شہود پر جلوہ گر ہو چکا ہے۔ میگزین میں افغانستان سمیت عالمِ اسلام کے بنیادی احوال کے سلسلے میں جہادی و سیاسی حالات بارے بہترین کالمز ...

مزید پڑھیں »

افغانستان بارے بیک وقت دو کانفرنسز

آج کی بات   آج نیٹو کے ہیڈکوارٹر برسلز میں کانفرنس جاری ہے اور سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی کانفرنس ہو رہی ہے۔ کابل انتظامیہ میڈیا کے سامنے یہ وضاحت کرتی ہے کہ "افغان تنازع کے حل کے لیے غیرملکی دوستوں سے ان کانفرنسز کے انعقاد کی درخواست کی گئی ہے۔” نیٹو سربراہی میں ہونے والے اجلاس بارے ...

مزید پڑھیں »

خوست، ننگرہار میں امریکی جرائم

آج کی بات جب کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی نے نام نہاد جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کیا اور سکیورٹی فورسز کو ہدایت کی کہ وہ طالبان کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیوں کا آغاز کریں تو انہوں نے افغانستان بھر میں مجاہدین کا مقابلہ کرنے کے بجائے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ مختلف صوبوں ...

مزید پڑھیں »

الخندق آپریشن کے اثرات

  احمدمختار امارت اسلامیہ نے 25 اپریل کو ’الخندق‘نام سے موسم بہار کے آپریشن کا اعلان کیا۔ یہ جہادی کارروائیاں اپنی نوعیت کے لحاظ سے ماضی کے آپریشنز سے الگ ہیں، جن سے دشمن مرعوب ہے۔ الخندق آپریشن کے پہلے دن قابض اور کٹھ پتلی فوج پر بھرپور اور مؤثر حملے کیے گئے۔ مجاہدین نئے عزم کے ساتھ افغانستان بھر ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ حادثاتی تحریک نہیں

آج کی بات   افغانستان کے لیے ٹرمپ کی جنگی حکمت عملی کے آغاز سے افغانستان کے مختلف حصوں میں دشمن نے کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ ان کارروائیوں میں فضائی آپریشن، رات کے چھاپے، ڈرون حملے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال سب سے زیادہ نمایاں ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ ان کارروائیوں میں نشانہ بننے والوں کی اکثریت ...

مزید پڑھیں »