کالم وتجزیہ

بات چند شہروں کی حفاظت تک پہنچ گئی

آج کی بات   گزشتہ روز نیویارک ٹائمز کی ایک خبر کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے نئی حکمت عملی کے تحت کابل انتظامیہ کو ترغیب دی ہے کہ دور دراز دیہی علاقوں سے فوجی اڈے اور فوج شہروں میں لے آئی جائے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جرنیلوں کی یہ کوشش ہے کہ وہ صرف چند بڑے شہروں ’کابل، جلال آباد، ...

مزید پڑھیں »

اسلامی شعائر اور قومی مفادات کے خلاف آپریشن

آج کی بات   حملہ آوروں اور کابل انتظامیہ نے ایک بار پھر اسلامی شعائر اور قومی مفادات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ حال ہی میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں مدارس اور مساجد پر فضائی حملے کیے ہیں۔ علمائے کرام اور طالب علموں کو شہید اور گرفتار کیا گیا ہے۔ اسکولز، کلینکس اور عوامی فلاح ...

مزید پڑھیں »

دشمن سے بدلہ لینے کی چند مثالیں

آج کی بات   آپریشن الخندق کے تحت گزشتہ روز افغانستان کے مختلف علاقوں میں دشمن کو نشانہ بنایا گیا۔ صوبہ زابل کے ضلع اٹغر فتح ہوا۔ مختلف صوبوں میں متعدد چوکیوں، فوجی مراکز اور وسیع علاقوں پر مجاہدین کا کنٹرول قائم کوا۔ دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ جب کہ مجاہدین نے بڑے پیمانے ...

مزید پڑھیں »

امریکا جنگجوؤں کی حمایت کرتا ہے!

آج کی بات   کابل انتظامیہ کے پہلے نائب صدر جنرل دوستم ایک سمجھوتے کے تحت طویل جلاوطنی کے بعد واپس کابل آگئے ہیں۔ دوستم تقریبا ایک سال پہلے بظاہر ایک ازبک رہنما ایشچی پر ظلم اور جنسی تشدد کرنے میں ملوث قرار دیے جانے کے بعد کابل انتظامیہ کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے تحت ترکی چلے گئے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

اسکول اور مدرسے کا کیا جرم ہے؟

آج کی بات   گزشتہ روز امریکی طیاروں نے صوبہ میدان وردگ کے ضلع جلریز کے علاقے زیوالات میں زرعی کالج پر حملہ کیا اور اسے مکمل تباہ کر دیا۔ اسی طرح صوبہ فراہ کے ضلع بالابلوک کے علاقے تودنک میں بچوں کے مدرسے اور پرائمری اسکول پر بمباری کر کے اسے ملبے کے ڈھیر بنا دیا۔ امریکی جارحیت نے ...

مزید پڑھیں »

دشمن شکست کا بدلہ شہریوں سے نہ لے

آج کی بات   حسب سابق جارحیت پسندوں اور کابل انتظامیہ نے نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر درجنوں افراد کو شہید اور ان کے مکانات کو تباہ کر دیا ہے۔ گزشتہ روز قندوز کے ضلع چہاردرہ کے علاقہ خلازئی میں قابض امریکی اور اجرتی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کی، جس میں خواتین ...

مزید پڑھیں »

ملک میں امن کون چاہتاہے اور جنگ کس کی تمنا ہے ؟

ماہنامہ شریعت کا اداریہ   محترم قارئین کے علم میں   ہوگا کہ گزشتہ کچھ ہی عرصہ سے ملک میں جنگ کو ختم کرنے اور صلح کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ،ملکی اورغیرملکی میڈیا پر   مذاکرات اورصلح   کے بار ے   گرماگرم بحثیں ہورہیں ، وقتافوقتا گول میز کانفرنسز منعقدہوتی ہیں  ،بہت زیادہ مقالے اور کالمز لکھے جارہے ہیں ۔ یہ بات ...

مزید پڑھیں »

یوناما شہری ہلاکتوں کا ذمہ دار ہے

آج کی بات   تقریبا گزشتہ پندرہ برس سے ہر سال اور ہر تین چار ماہ کے دوران کابل میں اقوام متحدہ کا دفتر یوناما افغانستان میں شہری ہلاکتوں سے متعلق اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ شائع کرتا ہے۔ اس میں سو فیصد سے کچھ کم ہلاکتوں کی ذمہ داری مجاہدین پر عائد کی جاتی ہے۔ جب کہ امریکی ...

مزید پڑھیں »

کابل انتظامیہ انارکی کی طرف گامزن

آج کی بات   کابل انتظامیہ کے سربراہان برسلز اجلاس میں شرکت کے بعد واپس کابل پہنچ گئے ہیں۔ جب کہ یہاں ایک بار پھر بلیک واٹر کے کرائے کے قاتلوں اور کٹھ پتلی اہل کاروں نے عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔حالیہ چند دنوں کے دوران ننگرہار، پکتیا، لوگر، ہلمند، قندوز اور دیگر صوبوں ...

مزید پڑھیں »

نیٹو اجلاس میں کابل انتظامیہ کی تاریخی توہین

آج کی بات   کچھ دن قبل برسلز شہر میں نیٹو کا سربراہی اجلاس ہوا۔ جس میں دیگر مسائل کے علاوہ افغانستان کے ساتھ امداد کا ایجنڈا بھی شامل تھا۔ اس اجلاس میں کابل انتظامیہ کے دونوں سربراہ ’اشرف غنی اور عبدالله‘ بھی شریک تھے۔ چوں کہ ان دونوں کے درمیان شدید اختلافات موجود ہیں اور کبھی بھی ایک دوسرے ...

مزید پڑھیں »