کالم وتجزیہ

طالبان کی کارروائیاں اورچندحقائق

تحریر : موسی فرہاد امریکہ کی خارجہ امورکے وزیر ہنری کسنجرنے 11 ستمبرکے واقعے کے بعدکہاکہ امریکہ دنیاکی سپرپاورطاقت ہے،اگرانتقام لینے کے لئے افغانستان پرحملہ نہ کیاگیا توایک ‏سپرپاورکی توہین ہوگی،افغانستان پرامریکی حملے ناگزیرہوگئے،دہشت گردوں سے انتقام لیاجائے گااوراس میں کامیابی حاصل کریں گے۔ ہنری کسنجزکی طرح بہت سارے امریکی اس خوش فہمی میں مبتلاتھے کہ کامیابی ان کامقدرہے،ان کے ...

مزید پڑھیں »

اشرف غنی کا اپنی فوج پر عدم اعتماد

موسیٰ فرھاد میڈیا پر چونکہ زور و شور سے یہ پروپیگنڈہ کیا جارہاہے کہ افغانستان اب ایک طاقتور فوج ، پولیس، قومی ملیشیا اور مختلف مسلح سیکیورٹی اہلکار وں کی فوج ظفر موج کا مالک ہے۔ اس لئے افغانستان اب ایک خود مختار ملک بن چکا ہے۔ جس کو کسی دوسرے ملک کے امداد کی کوئی ضروررت نہیں۔ افغانستان اب ...

مزید پڑھیں »

’’عزم‘‘ بلند عزائم کے ساتھ

ویسے توجب سے افغانستان کی سرزمین پر بیرونی غاصبوں نے اپنے ناپاک قدم رکھے ہیں تب سے آج تک جب بھی بہار کاموسم آیاہے اورافغانستان کےٹھنڈے جنگل اور یخ بستہ پہاڑمجاہدین کے ٹھہرنے اورراتیں بسرکرنے کے قابل ہوگئے ہیں توامارت اسلامیہ نے اسلام ،اہل اسلام اوروطن عزیز کو غاصبوں کے خونی پنچوں سے آزادکرانے کے لئے نئے عزم ،ولولے ،جوش ...

مزید پڑھیں »

شکست کس کامقدر۔امریکہ یاطالبان؟

اگرزمینی حقائق کونہ دیکھاجائے تویہ فیصلہ کرنامشکل ہوگاکہ افغانستان میں کون شکست خوردہ اورکون فاتح ہوا؟امریکہ شکست سے ‏دوچارہوایاطالبان ؟ کیونکہ یہ انسانی فطرت ہے کہ جب کوئی شکست سے دوچارہوتاہے توپھربھی وہ اپنی کامیابی ‏کادعویدارہوتاہے،انگریزاستعماراس حقیقت کوتسلیم کرنے سے انکارکرتاہے کہ افغانوں کے ہاتھوں اس نے شکست کھائی،امریکہ ‏کوافغانستان میں واضح شکست ہوچکی ہے اسی لئےاپنابوریابسترسمیٹ کرواپس جارہاہے لیکن ...

مزید پڑھیں »

بس یہی تعاون!!!؟

مشترکہ حکومت کے دونوں سربراہان عین اور غین دوطیاروں میں دوقافلوں کے ساتھ ایک ہی مشترکہ ایجنڈا لے کر بالآخر کیمپ ڈیوڈ پہنچ گئے ۔ وہ جگہ جو ان کی امیدوں کا آخری ٹھکانہ ہے ۔وہ جو ان بیچارے جمہوریوں کے خالی کچکول کےلیے باباکا دربار ہے ۔ ہاں وہی واشنگٹن، عین اور غین کے لبرل قافلے جس کی تقدس ...

مزید پڑھیں »

امریکی قبضہ کوطول دینے کی وجوہات

ہزاروں فوجیوں کی قربانی دینے اورکھربوں ڈالرکے ناقابل تلافی نقصان سہنے کامطلب ہرگزیہ نہیں کہ مستقبل قریب میں امریکہ افغانستان چھوڑکرمکمل انخلاکاارادہ رکھتاہے، اس کے سیاسی عزائم اورمنفی پروپیگنڈے کودیکھ کریہ اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ وہ افغانستان سے مکمل فوجی انخلاء کے لئے قطعی طورپرتیارنہیں،امریکیوں کوصرف اپنے مفادات عزیزہیں۔ امریکہ چاہتاہے کہ وہ ایسے حالات پیداکرے جو اس کویہاں رہنے اوراس ...

مزید پڑھیں »

امریکی منافقانہ پالیسی کا ایک اورمظاہرہ

ماہنامہ شریعت کااداریہ امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں اپنی فوج کو باقی رکھنے کا فیصلہ کرکے اپنی منافقانہ روش اورطوطاچشمی کا کھل کر ثبوت فراہم کردیاہے ۔ ۲۰۱۲میں جب امریکہ معاشی طورپر انتہائی نچلے سطح تک آگیا تھا ،امریکی قوم اس نتیجے پر پہنچ چکی تھی کہ افغانستان میں امریکہ کی سربراہی میں لڑی جانے والی جنگ میں ...

مزید پڑھیں »