کالم وتجزیہ

اشرف غنی بلیک واٹر کے مخالف کیوں؟

آج کی بات   حکومت نواز میڈیا نے خبر شائع کی کہ اشرف غنی نے افغان جنگ بلیک واٹر کو ٹھیکے پر دینے کی مخالفت کی ہے۔ مذکورہ ذریعے کے مطابق اشرف غنی نے کہا ہے کہ ’ہم بلیک واٹر کو افغانستان آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بلیک واٹر بدنام زمانہ امریکی کمپنی ہے، جس نے عراق میں بھی ...

مزید پڑھیں »

مجاہدین پر حملہ آوروں کا مذہبی دباؤ

آج کی بات   میڈیا نے کابل انتظامیہ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ افغان اور پاکستانی علماء افغانستان میں جاری جنگ کے بارے ایک مشترکہ اجلاس کریں گے۔ میڈیا کے مطابق اس اجلاس میں جاری جنگ کی شرعی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کابل انتظامیہ اور اس کے حامی میڈیا کے نزدیک جاری جنگ ...

مزید پڑھیں »

مظلوم افغانوں پر ظلم: امریکا کو چند لمحات میں 115 ملین ڈالر کا نقصان

آج کی بات   پینٹاگون کے اعلان کے مطابق گزشتہ روز امریکی فوج کا ایک جدید "F- 35 B” جنگی طیارہ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے گرین وائل شہر کے ایئرپورٹ  کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ پہلی بار امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ جو ہر قسم ریڈار کو خاموش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 115 ملین ...

مزید پڑھیں »

ایف 35 طیارے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے

آج کی بات   مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے جدید ترین جیٹ طیارے نے افغانستان میں حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا نے امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایف 35 جیٹ طیارے نے گزشتہ جمعرات کو قندھار میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ کیا اور پہلی مرتبہ یہ طیارہ افغانستان میں استعمال کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

جارحیت پسندوں کے تازہ حملے اور غلاموں کا خیرمقدم

آج کی بات   کہا جاتا ہے اشرف غنی اس لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے کہ ٹرمپ اور ان کے چند اہم اتحادیوں نے اشرف غنی کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے ایک ایسا حریف نمائندہ بھیجا، جس نے گزشتہ چار سالہ غیرقانونی مدت میں بھرپور مقابلہ، تنازعات اور ...

مزید پڑھیں »

دشمن نے عام شہریوں کا قتل عام کیوں شروع کیا؟

آج کی بات 10 ستمبر سے آج تک دو ہفتوں کے دوران مختلف علاقوں میں قابض امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائیوں، فوجی آپریشن اور چھاپوں میں 100 سے زائد بے گناہ عام شہری شہید ہو گئے ہیں۔ جب کہ ان سے زیادہ زخمی ہیں۔ جن میں خواتین، بچے اور معمر افراد بھی شامل ہیں۔ تازہ ترین واقعہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

ناکام جنرل کا،کامیاب مداری پن

  ماہنامہ شریعت کا اداریہ یہ بات یقینا قارئین کرام کے علم میں ہوگی کہ گزشتہ دنوں افغانستان میں نیٹوافواج کے سربراہ  جان نیکولس (جو چندہی دنوں میں اپنے عہدے سے ہٹائے جانے والے ہیں ) نے ۲۳ اگست کو کہاہے  کہ افغانستان کے مسئلہ  کوسیاسی طورپر حل کرنے  کے لیےحالات پہلے سے کئی گنا بہتر اورسازگارہیں ۔ یہ بات ...

مزید پڑھیں »

دشمن پھر سفاک بن گیا

آج کی بات   پچھلے کچھ دنوں سے جارحیت پسندوں اور کابل انتظامیہ نے ایک بار پھر مظلوم عوام کے قتل عام اور گھر مسمار کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ دشمن کے حملوں اور چھاپوں میں درجنوں نہتے شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ بدقسمتی سے افغانستان بھر میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ دشمن کی کارروائیوں کی کچھ تفصیل ...

مزید پڑھیں »

دشمن کی شکست

آج کی بات   آپریشن الخندق کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے بہادر مجاہدین کے ہلاکت خیز حملوں کے نتیجے میں حملہ آوروں اور کٹھ پتلی فوج کو پسپائی کا سامنا ہے۔ دشمن شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ دشمن کا معمول ہے کہ وہ میدان جنگ میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پروپیگنڈے کا سہارا لیتا ہے۔ اس عمل سے ...

مزید پڑھیں »

ماہنامہ شریعت کا 78واں شمارہ منظرِعام پر

  شمارہ نمبر 78 امارت اسلامیہ کا ماہنامہ اردو میگزین ’شریعت‘ کا نیا شمارہ منظرِعام پر آ گیا ہے۔ افغٖانستان کے حوالے سے اس میگزین کی یہ خاصیت رہی ہے کہ یہ اُن معروضی حقائق کو عیاں کرتا ہے، جنہیں امریکا یا اُس کے غلام چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ ان حقائق میں امریکی ...

مزید پڑھیں »