تبصرے

استعمار کو اپنے مقاصد کے بغیر کسی کی رغبت نہیں

 یہ بات واضح ہے کہ استعمار جب جارحیت کرتی ہے، اقوام کی خودمختاری کو سلب ، عوام کی قتل عام  اور گاؤں و بستیوں کو ملیامٹ کرتی ہے، اس کے پیچھے خصوصی مقاصد ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کے حصول تک مختلف طور طریقے اور فریبوں کو بروئے کار لاتے ہیں،جن افراد کیساتھ مقاصد کے حصول کی خاطر امداد کرتے ...

مزید پڑھیں »

06 جدی افغان عوام کا المیہ یا استعمار کی تباہی کا آغاز

اگر ایک طرف دیکھاجائے تو بدون شک 06/ جدی 1358 ھش بمطابق 27/ دسمبر 1978ء  افغان عوام کے المیہ کا آغاز  تصور کیا جاتا ہے، اسی دن سابق سوویت یونین نے افغان مظلوم عوام کی مقدس سرزمین پر تمام عالمی اور انسانی قوانین کے خلاف چند ناخلف افغانوں کے تعاون سے براہ راست جارحیت کی، جس کے نتیجے میں افغان ...

مزید پڑھیں »

کابل انتظامیہ کے فتنہ گر کرتوت

قارئین  کرام کو معلوم ہے کہ گذشتہ ہفتہ قندہار میں کابل انتظامیہ کے چند سابق عہدیداروں کا اجلاس منعقد  ہوا، جس میں چند موجودہ اراکین پارلیمینٹ بھی شرکت کی۔  انہوں نے کابل انتظامیہ میں موجود وسیع بدعنوانی اور اخلاقی فساد کو  عیاں رتے ہوئے کہا کہ اس وقت بدعنوانی افراد کی سطح سے بلند ہوئی ہے  اور اعلی حکام اسے ...

مزید پڑھیں »

امریکی جارحیت کے خلاف افغان عوام کی جنگ مقدس جہاد ہے

افغان مقدس سرزمین پر امریکی قبضے اور عریاں جارحیت کے سترہ سال کے آغاز سے افغان مظلوم عوام پر وحشت کی تازہ لہر شروع ہوئی اور نام نہاد انسانی حقوق کے تحفظ کے دعویدار  امریکہ کی جانب سے افغانستان پر انسانی جرائم جاری ہیں۔بمباریاں، رات کے چھاپے، بچوں، خواتین اور نہتے عوام کا قتل عام اور ان پر تشدد استعمار ...

مزید پڑھیں »

کیا بدعنوانی میں ڈوبی ہوئی کابل انتظامیہ اصلاح ہوگی ؟

اجنبی قوت کے بل بوتے افغان مظلوم ملت پر مسلط ہونے والی کابل انتظامیہ  نہ صرف بدعنوانی کے پہلے مقام پر موجودہ ہے، بلکہ استعمار کے ظالمانہ معیار سے  بھی موافقت نہیں رکھتی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی عوام کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کی خاطر ہمیشہ اور ہر میٹنگ میں مذکورہ  انتظامیہ سے فی الفور اصلاحات کا مطالبہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکہ اور اس کے حواریوں کی کامیابیاں !!!

استعمار اور اس کے داخلی حواری ہمیشہ افغانستان میں جمہوریت  اور کامیابیوں  کا ڈھونگ رچا کر اہل وطن کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ مگر سوال یہ سامنے آتا ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ عشرے میں کونسی کامیابی سامنے آئی ہے،جس پر استعمار کیساتھ ساتھ اس کے حواری فخر کریں۔ کیا سرکاری زمینوں پر قبضہ، معدنیات کی چوری اور سرکاری گاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

مساجد میں دھماکے دشمن کی سازش ہے

رواں ماہ اکتوبر کی 20 تاریخ کو  کابل اور غور کے مساجد میں دھماکے بہت دلخراش حادثے تھے،جس نے تمام قوم کو غمزدہ کردیا۔ امارت اسلامیہ اس طرح حادثات کی پرزور مذمت کرتی ہے  اور اسے خفیہ و آشکار دشمنوں کی منصوبہ ساز  سازش  سمجھتی ہے ،جو  اس طریقے سے  افغانستان میں فرقہ وارانہ جنگ شروع کرنا چاہتی ہے  اورجارحیت ...

مزید پڑھیں »

جارحیت کے خلاف استقامت اور بہادری کے سولہ برس

رواں  سال 2017ء اکتوبر کے سات تاریخ  کو افغانستان پر امریکی جارح قبضے کے سولہ برس بیت گئے۔ اس دوران امریکی غاصبوں اور ان کے بیرونی اور داخلی حواریوں نے نام نہاد دہشت گردی  کے  تحت کے جدوجہد کے نام سے وہ انسانی جرائم انجام دیے،جس کی دنیا کی تاریخ میں مثال کم ہی ملتی ہے۔ ایسا جرم نہ ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

استعمارمزاج کی نام نہاد دہشت گردی کی تعریف اہمیت کھوچکی ہے

امریکہ میں نئی انتظامیہ کے آمد ہی سے استعمار نے ایک بار پھر افغانستان میں فوجی طاقت بڑھانے پر توجہ دی ہے۔رات کے چھاپوں، ڈرون حملوں اور بمباریوں میں شدت آئی ہے۔ اس کے علاوہ ناجائز پروپیگندوں اور سیاسی دباؤ کو بروئے کار لایا گیاہے  اور اس سوچ میں ہے کہ طاقت کے ذریعے افغان عوام کو مجبور کرینگے، تاکہ ...

مزید پڑھیں »

دشمن کا اینٹلی جنس کرتوت  مایوسی اور ناکامی کی نشانی ہے

جب میدان جنگ میں کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے حکام اور استعمار  مایوس ہوئے، تو اینٹلی جنس کرتوت کا رخ کرلیا۔ یہ ان کا ایک دستور بن چکا ہے،کہ اس طرح اپنی شکست کو چھپا کر حواس باختہ فوجیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ اسی وجہ سے چند روز قبل ایک بار پھر کوشش کی، کہ اینٹلی جنس پروپیگنڈے کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »