تبصرے

سیکورٹی معاہدہ اصلاح نہیں، بلکہ لغو ہوجائے

امریکی استعمار اور کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے درمیان سیکورٹی معاہدہ وہ نام نہاد، فریبی اور ظالمانہ قرارداد ہے، جسے امریکی غاصب افغانستان میں اپنی موجودگی اور تمام فوجی جرائم کے جواز کا سندسمجھتا ہے۔ ایسے حال میں کہ یہ قرارداد مکمل طور پر غیرقانونی، ناجائز اورایک یکطرفہ طور پر اشرف غنی انتظامیہ پر مسلط کیا گیا ہے۔ وہ انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

کب تک عوام سے جھوٹ بولتے  رہوگے

معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے چند روز قبل ایک تجزیاتی رپورٹ میں اعتراف کیا کہ امریکی حکومتوں نے افغان جنگ کےحوالےسے مسلسل امریکی عوام سے جھوٹ بول کر غلط معلومات فراہم کرنے سے انہیں ورغلانے کی کوشش کی ہے۔ اخبار کے مطابق امریکی حکام اور ذرائع ابلاغ بار بار یہ بات دہرا رہی ہے کہ طالبان صرف 41 اضلاع ...

مزید پڑھیں »

کابل انتظامیہ اور سقوط کا بحران

استعمار کی زیرحمایت کٹھ پتلی انتظامیہ کے متعلق چند سال قبل سیاسی امور کے ایک تجزیہ نگار نے کہا تھا کہ کابل رژیم اس کمزور بچے کی طرح ہے ، جو کسی اور شخص کے سہارے  خود کو سنبھال کر  بہت تکلیف سے لرزدہ قدم اٹھاتا ہے، اگر اس سے اجنبی سہاراہٹا  لیا جائے، تو فورا گر جاتاہے۔ اشرف غنی ...

مزید پڑھیں »

غزنی کی فتح نے کیا ثابت کردی ؟

جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے مرکزی شہر میں آپریشن کا آغاز کیا اور کم مدت میں دشمن کی دفاعی فرنٹ لائن کو توڑ کر مجاہدین کئی اطراف سے شہر میں داخل ہوئے۔ آپریشن کے ابتدائی دو  دنوں میں مجاہدین شہر کے اندر سرچ آپریشن میں مصروف تھے،اس سلسلے میں مجاہدین نے ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ مؤمن عوام کے دفاع کے لیے پر عزم ہے

گذشتہ اڑھائی دہائیوں میں افغان مؤمن عوام تین مرتبہ سخت ترین آزمائشوں کٹھن  حالات سے روبرو ہوا ہے، کمیونزم کے خلاف جہادی کی کامیابی کے بعد داخلی جنگ اور ہراساں کا زمانہ آیا، ملوک الطوائفی اور انارشی عروج کو پہنچی،  اہل وطن کی جان و مال اور عزت کو خطرات کا سامنا ہوا اور حتی کہ ملک ٹوٹنے کے خطرے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی ادارے جنگ کی قربانی نہیں ہونے چاہیے

یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ جنگ ہر جگہ، ہر کسی کے خلاف ، ہر غرض اور مقصد کے لیے ہو، پھر بھی اس کے چند اخلاقی اصول اور قواعد ہوتے ہیں، کہ انہی اصول سے خلاف ورزی جنگی جرم یا جنایت کہا جاسکتا ہے۔ جنگ کے اخلاقی اصول میں سے ایک عام المنفعہ تنصیبات ہیں،جن کی حفاظت ملوث گروہ ...

مزید پڑھیں »

بمباری، قتل عام اور بےاحساس ضمیریں

افغانستان کے دیہی اور دورافتادہ علاقوں میں ایسی رات نہیں گزرتی ہے،جس میں  امریکی ڈرون یا جیٹ طیاروں کی بمباری، کٹھ پتلی اور غاصب افواج کے میزائل حملوں اور رات کی کاروائیوں میں نہتے افغان شہری نہیں مارے جاتے۔ ان مسلسل جرائم کے بعض حادثات ایسے بھی ہیں،جن میں درجنوں نہتے سویلین شہید اور یا ایک ہی خاندان کے تمام ...

مزید پڑھیں »

 فتح ہمیشہ حق کی ہُوا کرتی ہے

یہ الہی فیصلہ اور تاریخی مجرب بات ہے کہ آخری فتح اور کامیابی ہمیشہ حق کی ہُوا کرتی ہے ۔حق اور حقانیت کامیابی کا دوسرا نام بھی ہے، جو سچا اور برحق ہوگا، چاہے  وہ  ہر حالت میں ہو، تو  کامیاب ہے۔ آجکل ہمارا مغرور دشمن خصوصی طور پر وطن عزیز پر قابض جارح افواج کو  اپنی ظاہری اور مادی ...

مزید پڑھیں »

پانی زندگی کا سرمایہ اور اس سے متعلق عامہ لاپروائی

پانی اللہ تعالی کی عظیم نعمتوں میں سے ہے۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں : وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاء کُلَّ شَیْءٍ حَیٍّ ترجمہ : اور تمام جاندار چیزیں ہم نے پانی سے بنائیں ۔ انہی الہی قول کے بناء پر یہ بات عام محاورہ میں پتھر کی لکیر سمجھی جاتی ہے کہ  (جہاں پانی ہو وہاں زندگی ہے)۔ افغانستان کو اللہ تعالی نے بےشمار نعمتوں ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ ایک گروہ نہیں، بلکہ ایک نظام ہے

امارت اسلامیہ کے مخالفین اور  ذرائع ابلاغ دو عشروں سے پروپیگنڈے کررہے ہیں کہ طالبان ایک باغی گروہ ہے،  تعلیم سے دشمنی رکھتی ہے۔ انسانی حقوق کا احترام اور بہترین حکومت کی طاقت نہیں رکھتی۔ تعمیرنو کے منصوبے، انصاف اور امن وامان برقرار نہیں رکھ سکتا ۔ مختصر یہ کہ طالبان کے پاس ایسی قوت نہیں ہے کہ ایک ملک ...

مزید پڑھیں »