تبصرے

امتِ مسلمہ کا مشترکہ المیہ

چند روز قبل یعنی 16/ رجب المرجب 1439 ھ بمطابق   02/ اپریل 2018ءکابل انتظامیہ کی کٹھ پتلی رژیم نے صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی میں حفاظ کرام اور علماء کرام کی دستارفضیلت کے جلسے پر اندوہناک بمباری کی، جس کے نتیجے میں 250 شہر میں جن میں علماء کرام، چھوٹے حفاظ کرام اور عام شہری شامل تھے، شہید اور زخمی ...

مزید پڑھیں »

غاصبوں کی تعداد میں اضافہ اور صلح کے نعرے

امریکی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ ایک بٹالین (تقریبا دوہزار) تازہ دم فوجیوں کو افغانستان بھیجی ہیں، تاکہ لڑائی میں شرکت کریں۔ تازہ دم امریکی غاصب فوجیں ایسی حالت میں افغان سرزمین پر اتر چکی ہیں، کہ دوسری طرف امریکہ اور اس کے ایماء پر مزدور انتظامیہ  اور ساتھ ہی منسلک ذرائع نے صلح اور امن کے نمائشی نعروں کو ...

مزید پڑھیں »

عوامی مصائب اور ذرائع ابلاغ کا غیرمنصفانہ رویہ

افغانستان پر امریکی جارحیت کا سترواں سال جاری ہے، اس حساب سے یہ جنگ جیسا کہ امریکی تاریخ میں سے طویل لڑائی ہے، تو ہمارے ملک اور عوام کے لیے بھی ایک طویل المیہ اور ابتلاء تصور کی جاتی ہے۔ اس جنگ میں امریکی استعمار اور اس کے داخلی حواری افغان مظلوم ملت کے خلاف مختلف النوع اسلحہ اور جنگی ...

مزید پڑھیں »

وطن عزیز کا اہم  مسئلہ

بدقسمتی سے کہنا پڑتا ہے کہ اب تک ملک کے مسئلے کی حل کی خاطر استعمار اور اس کے حواریوں کی جانب سے  حقیقت ثابت نہ ہوسکا، بلکہ صلح کے مقدس نام سے ناجائز فائدہ اٹھارہا ہے۔ تقریبا گذشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے نام جھوٹی لڑائی کے تحت افغان عوام کے جائز حقوق کو غصب کیے ہوئے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ نے عملی طور پر امن کے متعلق سچائی ثابت کردی

  تقریبا سترہ سال سے استعمار مسلسل طور پر مجاہدین پرالزام لگارہا ہے کہ جنگ پسند ہے، امن و امان نہیں چاہتا۔ مگرجب چند روز قبل امارت اسلامیہ  نے ایک روشن اور حقائق  پر مبنی کھلے خط کےذریعے استعمار کو امن اور مذاکرات کی تجویز پیش کردی۔ بدقسمتی سے! استعمار نے جنگ پسند پالیسی کی رو سے ایک بار پھر ...

مزید پڑھیں »

” افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے” رکنِ امریکی کانگریس

امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس نے 06/ فروری 2018ء کو  اراکین سینٹ سے خطاب کے دوران اس وقت عینی اور زمینی حقائق کے خلاف اظہارات کیے، جب انہیں والٹر جونز نے کہا تھا کہ ” افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے "۔ اور بعد میں امریکی بحریہ کے کمانڈر چوک کولک نے اس بات کے متعلق ان سے رائے طلب کی، ...

مزید پڑھیں »

امریکہ جنگ میں شدت لانے کے ناکام تجربے کو دہرا رہا ہے

چندروز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےسالانہ خطاب میں کہا کہ طالبان کیساتھ امن مذاکرات نہیں کرینگے۔ ایسی حالت میں امریکی فوجیوں، ٹینکوں اور طیاروں نے ہماری سرزمین کو قبضہ کرلی ہے، سولہ سالوں سے افغان عوام کو قتل ،  افغانوں کے گاؤں اور گھروں پر بمباری کی جارہی ہے، لیکن اس کے باوجود مجاہدین کو موردالزام ٹہراتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ملکی مسائل کا حل قبضے کے خاتمے سے منسلک ہے

جب کوئی ملک مقبوضہ ہو، اس کے  زمین اور فضا پر اجنبی حاکم ہو اور  ملک کا نظام اجنبی اشاروں کے مطابق چل رہا ہو، طبعا  وہاں امن و امان کی جگہ کو انارشزم اور ناامنی لے گی، کیونکہ عوام آزادی اور خودمختاری چاہتی  ہے  اوراس کے برعکس  رژیم عوامی مطالبات کے مقابلے میں استعماری مفادات کے لیے وفادار ہوتا ...

مزید پڑھیں »

استعمار کو اپنے مقاصد کے بغیر کسی کی رغبت نہیں

 یہ بات واضح ہے کہ استعمار جب جارحیت کرتی ہے، اقوام کی خودمختاری کو سلب ، عوام کی قتل عام  اور گاؤں و بستیوں کو ملیامٹ کرتی ہے، اس کے پیچھے خصوصی مقاصد ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کے حصول تک مختلف طور طریقے اور فریبوں کو بروئے کار لاتے ہیں،جن افراد کیساتھ مقاصد کے حصول کی خاطر امداد کرتے ...

مزید پڑھیں »

06 جدی افغان عوام کا المیہ یا استعمار کی تباہی کا آغاز

اگر ایک طرف دیکھاجائے تو بدون شک 06/ جدی 1358 ھش بمطابق 27/ دسمبر 1978ء  افغان عوام کے المیہ کا آغاز  تصور کیا جاتا ہے، اسی دن سابق سوویت یونین نے افغان مظلوم عوام کی مقدس سرزمین پر تمام عالمی اور انسانی قوانین کے خلاف چند ناخلف افغانوں کے تعاون سے براہ راست جارحیت کی، جس کے نتیجے میں افغان ...

مزید پڑھیں »