بيانات ورسائل

کابل میں میلادالنبی کی تقریب پر ہونے والے حملے کے متعلق ترجمان کا بیان

آج منگل کےروز کابل شہر میں میلادالنبی ﷺکی مناسبت سے اورانوس ہوٹل میں منعقد ہونے والی ایک تقریب پر حملہ کیا گیا،جس کے نتیجے میں متعدد اہل وطن جن میں علماء بھی شامل ہیں، شہید ہوئے ہیں۔ امارت اسلامیہ عام شہریوں اور دینی تقریبات پر ہونے والے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اس طرح جرائم سے ظاہر ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ کے اعلی وفد نے قطر میں امریکی وفد سے ملاقات کی

رواں ماہ کی 14-15اور 16 تاریخوں کو  امارت اسلامیہ کے ایک اعلی وفد نے دوحہ شہر میں امریکی اعلی وفد سے ملاقات کی اورافغان تنازعہ کے پرامن حل پر گفتگو کی گئی۔ یہ گفتگو ابتدائی تھی، اب  تک کسی مسئلے پر  اتفاق نہیں ہوا۔امارت اسلامیہ کی جانب افغانستان کی موجودہ صورتحال، مقدس اسلامی نظام کے قیام پر اصرار اور مسئلے ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ کے نائب کے متعلق شائع شدہ بےبنیاد رپورٹ پر ترجمان کا ردعمل

بعض ذرائع ابلاغ نے کابل انتظامیہ کے ایک عہدیدار محقق کے حوالے سے رپورٹ شائع کی، کہ گویا امارت اسلامیہ کے نائب جناب مولوی محمدیقعوب صاحب نے امریکی نمائندے خلیل زاد کیساتھ کسی مقام پر ملاقات کی ہے۔ یہ رپورٹ بےبنیاد اور من گھڑت ہے اور ہم اس کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔ کابل انتطامیہ کے حکام اس ...

مزید پڑھیں »

کابل انتظامیہ کی جانب سے قومی ملیشا کی تشکیل کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

حالیہ دنوں میں کابل انتظامیہ کے سربراہ اشرف غنی نے چند صوبوں کے دوروں کےسلسلے میں مقامی افراد کو ایسی ذہنیت دینے کی کوشش کی، کہ گویا مجاہدین ان (اقوام) کیساتھ خصوصی قومی یا مذہبی تعصب کے بنیاد پر لڑ رہے ہیں  اور ان کی جان و مال خاص خطرات سے روبرو ہیں۔ اس کے بعد اشرف غنی نے اسی ...

مزید پڑھیں »

ماسکو کانفرنس کےحوالے سے ترجمان کا بیان

روس کے دارالحکومت ماسکو شہر میں ۰۹/جنوری ۲۰۱۸ء کو افغانستان کے حوالےسے ایک کانفرنس منعقد ہوگی ۔ اس کانفرنس  میں امارت اسلامیہ کے پانچ رکنی وفد میں الحاج محمد عباس ستانکزئی، مولوی عبدالسلام حنفی، شیخ الحدیث مولوی شہاب الدین دلاور، مولوی ضیاءالرحمن مدنی اور الحاج محمد سہیل شاہین بھی شرکت کرینگے، مگر چند نکات قابل ذکر ہے۔ ۱ –  امارت ...

مزید پڑھیں »

غزنی کےضلع جاغوری پر مجاہدین کے حملے کے متعلق ترجمان کا بیان

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع جاغوری میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کابل انتطامیہ اور امریکی غلاموں کے مراکز پر خونریز حملے کیے۔ چونکہ یہ حملے کسی خاص قوم، طبقے اور مذہب کے خلاف نہیں ہے، بلکہ ملک کے دیگر علاقوں کے مانند کابل انتظامیہ کے اہداف پر انجام ہوئے ہیں۔ ہمارے تمام مقامی اہل وطن ...

مزید پڑھیں »

ماسکو کانفرنس میں امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے نمائندوں کی شرکت کے حوالے سے وضاحت

روس کے دارالحکومت ماسکو شہر میں 09/نومبر 2018ء کو افغانستان کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں شرکت کے لیے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر  کو دعوت نامہ موصول ہوئی ہے، جسے قبول کی گئی ہے۔ کانفرنس میں امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کا اعلی وفد شرکت کریگی، مگر ایک بات کی وضاحت ضروری ہے  ، وہ یہ ...

مزید پڑھیں »

مرحوم مولانا سمیع الحق صاحب کی شہادت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

المناک اطلاع ملی کہ مملکت پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے مہتم جناب حضرت مولانا سمیع الحق صاحب کو نامعلوم افراد نے شہید کردیا۔ إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون امارت اسلامیہ افغانستان جناب مولانا سمیع الحق صاحب کی شہادت کو تمام عالم اسلام اور باالخصوص پاکستان کے مسلمان عوام کے لیے عظیم اور ناقابل تلافی ضائعہ ...

مزید پڑھیں »

فراہ : ہیلی کاپٹر میں مارے جانے والے افراد کی لاشوں کے بابت ترجمان کا بیان

دو روز قبل امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ اور ہرات صوبوں کے درمیانی علاقے جمال غازی کے مقام پر کابل انتظامیہ کے فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا اور اس میں سوار اعلی فوجی اور سول حکام سمیت 28 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ ہیلی کاپٹر میں مارے جانے والے تمام افراد کی لاشیں مجاہدین کے قبضے میں ہے ...

مزید پڑھیں »

نمازِ استقساء کے حوالے سے عوام کو عالی قدر امیرالمؤمنین کا پیغام

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ جناب مسلمانو بھائیو! یہ کہ ہمیں اور آپ کو للہ الحمد اسلام کے مبارک دین پر یقین اور عقیدہ ہے اورہم  اسی مقدس راہ کے پیروکار ہیں،  تو اس  دینِ الہی کی  انسانی زندگی کے ہر مسئلے اور ابتلاء کی آسانی اور حل کے لیے اپنے خصوصی ہدایات اور احکام ہیں، جنہیں مسلمانوں کو انجام دینا ...

مزید پڑھیں »