بيانات ورسائل

جناب ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

خوشی اور مسرت کا مقام ہے کہ امارت اسلامیہ کے سابق نائب سربراہ جناب الحاج ملا عبدالغنی برادر گذشتہ 9 برسوں سے مملکت پاکستان میں قید ہونے کے بعد جیل سے رہا ہوئے۔ امارت اسلامیہ اس عظیم کامیابی کے متعلق افغان ملت، مجاہدین اور مخلصین کو مبارک باد پیش کرتی ہے اور جناب الحاج ملا برادر اخند کے لیے طویل ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ کے رہنماؤں پر پابندیوں کے متعلق ترجمان کا  بیان

اطلاعات ہیں کہ امریکی وزارت خزانہ اور چند عرب ممالک نے امارت اسلامیہ کے چند رہنماؤں پر معاشی پابندیاں لگا دی ہیں۔ امارت اسلامیہ کے مذکورہ رہنماؤں میں سے کسی کا بھی امریکہ کیساتھ کوئی معاشی معاملہ نہیں ہے، تو لہذا یہ پابندیاں نمائشی اور بے اثر ہیں۔ دوسرا یہ کہ اس طرح عمل سے امریکہ افغان تنازعہ کو گفتگو، ...

مزید پڑھیں »

نام نہاد پارلیمانی الیکشن کے حوالے سے فوجی کمیشن کا اعلامیہ

تمام اہل وطن کو معلوم ہے کہ اسلامی افغانستان گذشتہ سترہ برسوں سے امریکی قبضے میں ہے،ملک کے تمام اختیارات محارب کافروں  کے پاس ہے، حتی کہ اپنی مرضی کے مطابق کاروائیاں کر رہی  ہیں، فوجی اڈے بنارہے ہیں، افغان فضائی حریم کو کنٹرول کررہا ہے اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے اعلی حکام کے نصب اور عزل کے اختیارات بھی ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے اعضاء اور امریکی مذاکراتی ٹیم کی دوحہ میں ملاقات

امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی دفتر کی مذاکراتی ٹیم کی ترکیب میں سیاسی دفتر کے سربراہ جناب الحاج شیرمحمد عباس ستانکزئی، سیاسی دفتر کے نائب جناب مولوی عبدالسلام حنفی، سیاسی دفتر کے اعضاء جناب شیخ شہاب الدین دلاور، جناب قاری دین محمد حنیف، جناب الحاج محمد زاہد احمدزئی اور جناب محمد سہیل شاہین نے امریکہ اور افغانستان کے لیے امریکہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ریڈکراس کراس عالمی کمیٹی کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اعلامیہ

امارت اسلامیہ افغانستان اپنی پالیسی کی رو سے ملک میں تمام فلاحی اداروں کی سرگرمیوں کو اجازت دیتی ہے کہ افغان مظلوم اور جنگ زدہ عوام کو خصوصی پر لڑائی سے متاثرہ افراد کو سیاسی ملحوظات کے بغیر عالمی انسانی اصول کے بناء پر انسانی امداد پہنچا دیں۔ فلاحی ادارے اپنے قوانین کی روشنی میں اپنی امداد ایسی حالت میں ...

مزید پڑھیں »

ملک میں خشک سالی کی وجہ سے عوامی مسائل کے بابت سے اعلامیہ

دنیا کو معلوم ہے کہ افغان عوام ایک عظیم جنگ سے دست و گریبان ہے، افغان سرزمین مقبوضہ اور اجنبی حاکمیت کے تحت ہے۔ اسلامی نظام کے نفاذ اور اپنے ملک کی آزادی  حاصل کرنیوالی طاقت کے طور پر امارت اسلامیہ صرف ملک کی خودمختاری کے حصول کی عظیم ذمہ داری کو سرانجام دے۔ ہم اس اعلامیے کے ذریعے تمام ...

مزید پڑھیں »

یوناما کی رپورٹ کے حوالے سے ترجمان کا ردعمل

کابل میں اقوام متحدہ کے ادارے یوناما نے 10/اکتوبر کو ایک رپورٹ شائع کی،جس سے معلوم ہورہا ہے کہ گذشتہ 9 مہینوں میں  شہری نقصانات میں بہت اضافہ ہوا ہے اور رپورٹ  میں سویلین نقصانات کی اکثریت مجاہدین کا الزام مجاہدین پر  ڈالا گیا ہے۔ ہم یوناما کے اس اندھے فیصلے کی پر زور الفاظ میں تردید  کرتے ہیں ،اب ...

مزید پڑھیں »

نمائشی الیکشن کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

ایسے حالت میں کہ امریکی غاصب فوجیں ملک کے شہروں اور  فضائی حدود پر قابض ہیں۔  افغان مؤمن عوام کو کچلنے کے لیے مختلف النوع اسلحہ آزما رہا ہے ، قتل عام، بمباری، لوٹ مار اور انسانی المیوں کے نئے نسخہ جات عملی کررہاہے ،  اسلام کے شیدائی اورمحب وطن افغانوں کے لیے مزید عقوبت خانے بنارہاہے ، استعمار نے ...

مزید پڑھیں »

امریکی جارحیت کے  آغاز کی 17ویں برسی کی مناسبت سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

آج سے سترہ برس قبل 15/ میزان 1380 بمطابق 07/ اکتوبر 2001ء کو امریکی قیادت میں نیٹو فوجی اتحاد نے افغانستان پر جارحیت کی  اور فضائی اور زمینی راستے سے افغان مقدس سرزمین پر چڑھ دوڑے۔ ظاہری طور پر جارحیت نائن الیون کے واقعہ کے بہانےسے شروع ہوا، وہ واقعہ جس میں افغانی ملوث تھے اور نہ ہی اس سے ...

مزید پڑھیں »

حالیہ جرائم کے حوالےسے کمیشن برائے روک تھام شہری امور کا اعلامیہ

گذشتہ مہینوں کے مانند امریکی غاصبوں اور کابل انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے معمول کے مطابق ایک بار پھر عام شہریوں کے خلاف جرائم کو دہرایا۔ اس سلسلے میں ستمبر2018ء کا مہینہ شہری نقصانات کے حوالے سے خونریز مہینہ رہا،جس میں جان بوجھ کر افغانوں کے قتل عام کا منصوبہ نہایت وحشت سے جاری رہا۔ امریکی غاصب افواج کی سفاکانہ ...

مزید پڑھیں »