بيانات ورسائل

کابل وزارت داخلہ ہونے والے حملے کے متعلق ترجمان کی وضاحت

سنیچر کے روز 27/جنوری 2018 ء کو کابل کے وزارت داخلہ کی سابقہ عمارت کے اندر شہیدی حملہ ہوا، ہم درج ذیل دلائل کے بناء پر کہہ سکتے ہیں کہ ٹارگٹ دشمن تھا اور نقصان بھی وزارت داخلہ کے عہدیداروں اور کارکنوں کو پہنچا ہے۔ 1 : دشمن بذات خود اعتراف کررہا ہے کہ حملہ آور پہلے چیک پوائنٹ سے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طاقت اور دباؤ کی سیاست بے نتیجہ ہے اور رہیگا/ ترجمان

یہ کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں  نائب  امریکی وزیر خارجہ جان سلون امارت اسلامیہ پر دباؤ کی بات کررہا ہے، یہ حقیقت سے چشم پوشی اور ہمارے خیال میں غلط فہمی کررہا ہے۔ اس مؤقف کو دہرانا ،ان امریکی جنگی جنرلوں کے گذشتہ سولہ برسوں کی ناکام حکمت عملی اور عمل سے ملتا جلتا ہے،جس سے کوئی نتیجہ ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں امن کے منصوبے کے جعلی نمائندوں کے متعلق سیاسی دفتر کا اعلامیہ

تین روز قبل بعض ذرائع ابلاغ میں  رپورٹیں شائع ہوئیں کہ ترکی میں حزب اسلامی کی ثالثی سے طالبان اور کابل انتظامیہ کے نمائندے اکھٹے ہوئے ہیں  اور افغانستان میں امن کے متعلق بات چیت کررہے ہیں۔  ذرائع ابلاغ نے یہ بھی کہا ہے کہ تیسرا  مرحلہ ہے،مگر بقیہ دو  اجلاسوں کو خفیہ رکھا گیا ۔ اجلاس کے شرکاء میں ...

مزید پڑھیں »

سات سو امریکی کمانڈوز کے آمد کے متعلق ترجمان کا ردعمل

جمعہ کے روز 12/جنوری 2018ء امریکی استعمار کے فوجی حکام سٹارز اینڈ سٹرائپس نے امریکی فوجی روزنامہ سے کہا کہ  کٹھ پتلی انتظامیہ کی فوجوں کی تربیت کی خاطر تقریبا سات سو مزید جارح امریکی فوجوں اور آفسروں کو افغانستان روانہ کیے جائینگے۔اس بارے میں امارت اسلامیہ کے ترجمان جناب ذبیح اللہ مجاہدین نے شدید ردعمل کا اظہار  کیا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ کے  رہنماء پاکستان میں نہیں، دشمن کا دعوہ بےبنیاد

پیر کےروز 08/ جنوری 2018 ء کو کابل انتظامیہ اور قندہار کٹھ پتلی حکام نے دعوہ کیا کہ گویا امارت اسلامیہ کی قائدین پاکستان میں رہائش پذیر ہیں اور ان کے مطابق مجاہد رہنماؤں کے گھروں کے پتے ان کے پاس ہیں  اور دیگر افواہات ۔ ہم اس پروپیگنڈے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، امارت اسلامیہ کی قائدین ...

مزید پڑھیں »

06/جدی سوویت یونین کی جارحیت 38ویں برسی کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

اڑتیس  برس قبل 06/جدی 1358ھش بمطابق 27/ دسمبر 1979 ء   کو بیسویں صدی میں افغانستان کو ایک بار پھر امتحان کا سامنا ہوا اور وقت کے سوویت یونین کمیونسٹ بلاک کی جانب سے عریاں جارحیت ہوئی۔ اس دن نے افغانستان کی تاریخ میں جارحیتوں کے تخت و تاج کے سلسلے میں ایسی منحوس تاثرات چھوڑیں، جنہیں افغان مظلوم اور نہتے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی جانب سے بیت المقدس اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے  کے متعلق امارت اسلامیہ کا  ردعمل

آخرکار امریکہ نے اپنی جارحیت پسند چہرے کو مزید عیاں کرکے دین اسلام سے دشمنی اور مسلمانوں کے علاقوں کو غصب اور استعمار سے حمایت کی پالیسی کو اعلان کردی۔ امارت اسلامیہ امریکی صدر کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی دارالحکومت تسلیم  کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہے  اور اس اقدام کو تمام ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین قیدی کی جانب سےمجاہدین پر الزامات لگانا بےبنیاد ہے!

چند روز قبل رہائی پانے والے کینیڈین قیدی نے دعوی کیا ہے کہ ’مجاہدین نے ان کی بچی کو قتل اور بیوی پر خدانخواستہ جنسی تشدد کیا ہے۔ ہم دشمن کی جانب سے قیدیوں کے اس جعلی منصوبے اور دعوے کی پُرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں۔ قیدی فی الحال دشمن کی تحویل میں ہے۔ قیدی کو ہرقسم کی نامناسب ...

مزید پڑھیں »

07/ اکتوبر: امریکی جارحیت کے آغاز کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

آج سے سولہ برس سے قبل 15/ میزان 1380 ھش بمطابق 07/ اکتوبر 2001ء امریکی غاصب فوجوں نے افغان حریم، فضا اور سرزمین پر جارحیت کی اور افغان عوام کی قتل عام کی بدبینی پر مبنی لڑائی شروع ہوئی۔ جنگ کی اصل وجہ امریکی متکبرانہ سیاست اور دیگر ممالک پر قبضہ اور انہیں غلام بنانے کی وہ پالیسی تھی، جس ...

مزید پڑھیں »

امن منصوبے سے متعلق سیاسی دفتر کی کوششوں کی مخالفت سے متعلق اعلامیہ

دنیا کو معلوم ہے کہ گزشتہ 16 سالوں سے افغانستان میں امریکااور اس کےحواریوں کی جارحیت کے خلاف امارت اسلامیہ جائز جہادی جدوجہد کررہی ہے، مگر استعماری ممالک امارت اسلامیہ پر الزام لگا رہےہیں کہ ’امارت پُرامن حل کے لیے کسی پروگرام کا ارادہ نہیں رکھتی، بلکہ اُس صرف جنگ پر اصرار ہے۔اسی وجہ سے ہم مجبور ہیں کہ جنگ ...

مزید پڑھیں »