شہداء

مولوی محمد ولی شہید کی زندگی پر ایک نظر

عبدالرؤف حکمت اسلامی نظام کی بنیادوں پر قائم ایک نظام کی ذمہ داریوں میں سے یہ بھی ہے کہ اللہ کی مخلوق کو خیر کی جانب بلائے اور شر سے بچائے۔ اسی لیے اللہ تعالی نے مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی جماعت کا وجود ضروری قرار دیا ہے، جو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری سنبھالے۔ اللہ ...

مزید پڑھیں »

الحاج مولوی نور محمد حقپال

سپین غر کے فلک بوس چوٹیوں کا شیر صفت مجاہد الحاج مولوی نور محمد حقپال کا مختصر تذکرہ مفتی ابومحمد حقانی ہرگزنمیرد آنکہ  دلش زند شد بعشق         ثبت است برجریده عالم دوام ما مشرق کے نابغہ روز گار اور اسلامی وحدت کے عظیم داعی سید جمال الدین افغانی رح نے کیا خوب کہا ہے کہ: "مشرق میں بڑا اور نامور آدمی جب ...

مزید پڑھیں »

پیکر ِعلم وجہاد مولوی محمد رستم حنفی

تحریر:    مجاهد شہید مولوی محمد رستم  حنفی افغانستان کے صوبہ  نورستان کے ضلع دوآب میں  ایک  دیندار اور علم دوست  گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے  والد کا نام  ملک  حبیب اللہ  خان اور دادا  کا نام  ملک عبدالقادرخان ہے ۔ آپ نورستانی القریشی قبیلے  سے تعلق رکھتے تھے۔ تعلیم وتربیت: شہید مولوی محمد رستم  حنفی نے   ابتدائی  تعلیم اپنے ...

مزید پڑھیں »

شہید  قاری ضیاء الدین فاروق کی  زندگی اور جہادی خدمات

عبدالرؤف  حکمت     یہ  2010ء کے  ابتدائی  ایام کی  بات ہے، جس میں  امریکی جارحیت پسندوں کے خلاف جہادی کارروائیاں  عروج پر تھیں۔ یہی  وہ  سال  تھا، جسے امریکی جارحیت پسندوں نے  اپنے  لیے سب سے  زیادہ خون ریز    کہا تھا۔ مَیں نے اپنی  صحافتی  ذمہ داری  کے  تحت ارادہ کیا کہ  صوبہ فاریاب کے جہادی  مسئول  کا انٹرویو کروں۔ دیار ...

مزید پڑھیں »

مولوی سید محمد حقانی صاحب حالات زندگی پر نظر

عبدالرؤف حکمت 2 جنوری 2016 کو امارت اسلامیہ کی اہم ستون اور عظیم شخصیت مولوی سید محمد حقانی نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا ۔ ماہانہ سلسلہ سوانح میں ان کے حالات زندگی  پرایک نظر ڈالی گئی ہے جو آپ کی نذر کی جارہی ہے ۔ مولوی سید محمدحقانی حاجی لعل محمد اخوند کے صاحبزادے ، پشتون اچکزئی قبیلے ...

مزید پڑھیں »

ملا محمد حسن رحمانی صاحب مرحوم کے حالات زندگی پر نظر

عبدالرؤف حکمت موت برحق ہے اور ہر زندہ نفس موت کو چھکنے والی ہے ۔ یہی قرآنی فیصلہ ہے ۔ مگر قابل غور بات یہ ہے کہ موت کس حالت میں آتی ہے اور انسان دنیا سے کس عمل ، کردار اور نظریے کو لے کر رخصت ہوتا ہے ۔کامیاب اور کامران صرف وہ ہے جو ایمان ، نیک عمل ...

مزید پڑھیں »

مولوی محمد عالم کلیم حیات اور کارناموں پر نظر

أبوعابد 6جنوری 2016 کو امارت اسلامیہ افغانستان کے ایک عظیم اور تاریخ ساز مجاہد شہادت کے رتنے پر فائز ہوگئے ۔ جی ہاں مولوی محمد عالم کلیم وہ مجاہد تھے جو مجاہدین کے درمیان ایک قابل فخر اور مخلص مجاہد تھے ۔ انہوں نے کفار اور حق کے دشمنوں کو تگنی کا ناچ نچایا۔ مولوی محمد عالم کون تھے ؟ ...

مزید پڑھیں »

مرحوم مولوی اللہ دادطیب کی سوانح حیات

تحریر: عبدالروف حکمت امارت اسلامیہ کے سابق وزیراور روسی جارحیت کے خلاف جہادکے دوران سرگرم اورفعال مجاہدرہنماملاداداللہ طیب  15صفرالمظفر1437ھ  میں ملک سے باہرکینسرکی بیماری کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کاشمارامارت اسلامیہ کے اہم رہنماوں میں ہوتاتھا،وہ امارت کے دورحکومت میں چندسال تک وزیررہے،وہ بہترین اخلاق اورعمدہ صفات کے باعث اچھی شہرت رکھتے تھے اس لئے ان کی وفات پربہت سارے ...

مزید پڑھیں »

شہید ملا عبدالسلام مجروح حیاتِ عارضی سے حیاتِ جاوداں تک

عبدالرؤف حکمت   پیدائش اور ابتدائی زندگی: ملا عبدالسلام اخند نے افغان کیلنڈر کے مطابق 1345ش کو ہلمند کے   ضلع نوزاد کے علاقے تیزنی کے ’’گل بینہ‘‘ نامی گاؤں میں آنکھ کھولی۔ آپ کے والد محترم کا نام حاجی شکر آغا ہے۔ آپ کا تعلق پشتون قبیلے کی   ذیلی شاخ نورزئی سے تھا۔ دس سال کی عمر میں قریبی مدرسے ...

مزید پڑھیں »

عظیم علمی ، جہادی اور روحانی شخصیت مولوی عبدالہادی اخند زادہ حیات اور خدمات

بشیر ہمدرد   عربی کا مشہور مقولہ ہے: ’’موت العالم موت العالم‘‘۔عالِم کی موت عالَم کی موت ہے ۔ تجربات نے یہ بات ثابت کر دی ہے ہر آنے والا جانے والے کی جگہ تو لے لیتا ہے، لیکن اس جیسے کمالات نہیں دکھا سکتا۔ اس سلسلے میں ہمارے استاد، مربی اور ملک کی معروف علمی ، جہادی ، سیاسی ...

مزید پڑھیں »