شہداء

امارت اسلامیہ کے زعیم اور موسس امیرالمومنین ملامحمد عمر مجاہدرحمہ اللہ کامختصر سوانحی خاکہ

رواں سال 14شوال  1436ھ کو امارت اسلامیہ کے رہبری شوری اور محترم امیرالمومنین کے خاندان کی جانب سے ایک اعلامیہ شائع کیا گیا جس میں یہ تسلیم کیا گیا تھا کہ امارت اسلامیہ کے موسس اور زعیم امیرالمومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ  دنیا سے رحلت کرگئے ہیں ۔ امیرالمومنین رحمہ اللہ کی وفات کی خبر کے ملک بھر ...

مزید پڑھیں »

شہید مولوی نسیم اللہ کی زندگی اور کارناموں پر ایک نظر

تحریر: عبدالروّف حکمت موت بر حق ہے اللہ تعالی کی ذات کے سوا ہر ذی روح کو موت کا مزہ ضرور چکھنا ہوگا۔ لیکن جس طرح ہر نفس کا موت کا سامنا کرنا ایک محکم حقیقت ہے، اسی طرح یہ بھی ایک تسلیم شدہ حقیقیت ہےکہ کئی لوگوں کی دنیا سے رحلت کو ظاہراً موت سے تعبیر کیا   جاتا ہے ...

مزید پڑھیں »

شہید حافظ عبدالرحیم صاحب کی سوانح حیات

تحریر: عبدالروّف حکمت افغانستان پر امریکی جارحیت اسلامی دنیا پر   مغرب کی تیسری جارحیت ہے۔ یہ جارحیت گذشتہ دور کی جارحیت کے مقابلے میں ایک بڑی جارحیت تھی۔ اس سے قبل دنیا کے کسی ملک نے دوسرے ملک کے خلاف جنگجوّوں کی اتنی بڑی اتحاد قائم نہیں کی۔ اس سے قبل جنگجوّوں کی سب سے بڑی اتحاد پہلی جنگ عظیم ...

مزید پڑھیں »

شہید سید عبدالمالک آغا کی  جہادی  خدمات

تحریر: عبدالروّف حکمت سید عبدالمالک آغا کا شمار  صوبہ  میدان  وردگ کے   بہادر اور  مخلص  مجاہدین  میں ہوتا ہے،   میدان  وردگ جو  امریکی جارحیت   پسندوں کیلئے  ایک  خطرناک علاقہ  سمجھا جاتا  ہے یہاں جہادی  تحریک کی  تاسیس میں سید عبدالمالک آغا  کی  خدمات قابلِ ذکر ہیں، جنہوں نے  اس  تحریک  کے  چراغ کو   اپنے  لہو سے  روشن کئے  رکھا۔ آپ ...

مزید پڑھیں »

مولوی عبدالحکیم مرحوم ،ایک عہد ساز شخصیت

مولوی عبدالحکیم حقانی ان قابل قدر شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے روس کے خلاف جہاد، امارت اسلامی کی تاسیس اور پھر امریکا کے خلاف جہاد میں اہم کردار اد کیا۔ آپ نے ان تینوں مرحلوں میں اپنی ذمہ داری نہایت بحسن و خوبی انجام دی اور اسلامی نظاام کے نفاذ کیلئے اہم کارنامے انجام دئیے۔ اس تحریر میں آپ ...

مزید پڑھیں »

ملا راز محمد خنجری: ایک زندگی ایک بندگی

   افغانستان آزادی بخشنے والی جنگوں کا ملک ہے۔ اس ملک کی آدھی سے زیادہ تاریخ جہاد اور مزاحمت سے بھری پڑی ہے۔ یہاں دنیا کی سب سے بڑی قوتوں کو مار پڑی ہے۔ افغانستان میں نیٹو اور امریکی فوجیوں کی شکست کے ساتھ عالمی سطح پر اس ملک کو استعمار کے قبرستان کا لقب دیا گیا ہے۔ افغانستان میں ...

مزید پڑھیں »

مولانا عبداللہ ذاکری رحمہ اللہ

ایک شخصیت، ایک زندگی، جس کی یادیں باتیں ابھی تک دلوں میں مہک رہی ہی صدیوں سے امت مسلمہ بڑے بڑے مصائب اور آزمائشوں کا شکار ہے۔ یورپ کی صنعتی اور سائنسی ترقی کے بعد پوری اسلامی دنیا کفریہ جارحیت خصوصا یورپیوں کے عسکری، سیاسی، فکری اور اقتصادی استعماری پنجوں میں جکڑی ہوئی ہے۔ مگر امت مسلمہ کی اس بری ...

مزید پڑھیں »

شہید ملاروزی خان عاکف:حیات و کارنامے

ملا احمداللہ وثیق کی مرتب کردہ شہید ملا روزی خان عاکف کے سوانح بہت تفصیل سے لکھے گئے ہیں۔ میگزین کے محدود حجم کی وجہ سوانح کو ایک حد تک مختصر کردیاگیا ہے۔اہم اور مفیدِعام ہونے کی وجہ سےاس کا مختصر شدہ متن دل چسپی کے لیے نذرِ قارئین کیا جارہا ہے۔(ادارہ) پیدائش اور تعلیم: شہید ملاروزی خان عاکف سال ...

مزید پڑھیں »

شہید ملا عبدالرحمٰن  اخند: ایک مہم جُو  شخصیت

عبدالرؤف حکمت ۲۸ ذوالقعدہ ۱۴۳۵ھ  بمطابق ۱۶ ستمبر ۲۰۱۴ ءکو صوبہ فراہ  کے ضلع "بکوا” میں   دشمن کے   ایک فضائی حملے میں امارت اسلامیہ  صوبہ فراہ  کے  جہادی  مسئول ملا عبدالرحمن  اخند اپنے  چھ ساتھیوں  سمیت جام شہادت نوش کرگئے۔ ان  کی شہادت  امارت اسلامیہ کے تیسرے صوبائی مسئول کی شہادت ہے، جو رواں سال راہ خدا میں جان کی ...

مزید پڑھیں »

مولوی دستگیر صاحب، حیات و شہادت

عبدالرؤف حکمت اِک ستارہ تھا میں ، کہکشاں ہوگیا! افغانستان کے شمال مغرب میں واقع صوبہ بادغیس امریکی جارحیت کے خلاف جہاد کا ایک گرم محاذرہاہے ۔ اس صوبے میں اگرچہ امریکا کے خلاف جہادی تحریک کے آغاز میں بہت سی مشکلات تھیں ۔ جس میں خطے میں امریکی حمایت یافتہ مسلح جنگجوؤں کی حکومت ، دشمن کا دباؤ ، ...

مزید پڑھیں »