شہداء

مولوی امین اللہ امین شہیدرحمہ اللہ کی یاد میں

نعمت اللہ نعمت ،عطاء اللہ مجاہد حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺخندق کی طرف تشریف لے گئے وہاں مہاجرین اور انصار سخت سردی میں صبح صبح خندق کھود رہے تھے ان حضرات کے پاس غلام نہیں تھے جوان کا یہ کام کر دیتے حضور ﷺ نے ان کی اس تھکاوٹ اور بھوک کو دیکھ کر یہ شعر پڑھا اللهم ...

مزید پڑھیں »

مولوی عزت اللہ عارف شہید رحمہ اللہ کی حیات جاوداں اور کارناموں پر ایک نظر

جمع وترتیب :خبیر احمد مجاہد کاغذ  کی لوح پر یہ دمکتا نام اس عظیم شخصیت کا ہے جسے اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی فکر اور مسلمانوں کا درد قدرت کی جانب سے ودیعت کیا گیا تھا ۔وہ سید جمال الدین افغانی اور مولانا عبید اللہ سندھی کی طرح مسلمانوں کے اتحاد کے لیے فقیرانہ وار گھومتا رہا ۔ وہ مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

مولوی عبدالبصیر(ہمت)شہیدکی سوانح عمری

تحریر : عبدالروف حکمت مولوی عبدالبصیرہمت مرحوم لعل محمدکے ہاں  خٹاوی شیخان میں پیداہوئے ۔ دینارخیل قبیلے سے تعلق تھا،جوآج کل گردیزشہرکے قریب آبادہے،انہوں نے ابتدائی تعلیم سوویت یونین کی یلغارکے دوران ہجرت کے وقت زرگری میں مولوی محمدابراہیم میدانی سے حاصل کرناشروع کی پھرمزید تحصیل علم کے لئے میرانشاہ کے ماچسوکیمپ میں مدرسہ نورالمدارس میں داخلہ لیا ۔ وہ ...

مزید پڑھیں »

مولوی عبدالسلام شہیدکی سوانح حیات

تحریر:عبدالروف حکمت طالبان کی اسلامی تحریک کی کامیابی،ثابت قدمی اورپذیرائی کی ایک وجہ یہ ہے کہ عصرحاضرکے پرفتن دورمیں یہ تحریک اللہ تعالی کے ان نیک،برگزیدہ اورصالح بندوں نے شروع کی ہے جن کی مثالیں موجودہ دورمیں بہت کم ملتی ہیں،اس تحریک کے سرخیل دینی مدارس کے طلبہ اورعلماء کرام  ہیں جس سے ثابت ہوتاہے کہ موجودہ پرفتن دورمیں اس ...

مزید پڑھیں »

ملایارمحمد شہید حیات اور کارناموں پر ایک نظر

عبدالرؤف حکمت ملایار محمد شہید کا شمار افغانستان کے جنوبی صوبوں میں روس کے خلاف جہاد کے دوران اہم شخصیات میں ہوتا تھا ۔ جنہوں نے امارت اسلامیہ کے قیام میں بھی بڑا کردار ادا کیا ۔ اس خطے میں سابقہ جہاد ، تحریک طالبان اور سلامی اقتدارکے قیام  کا تذکرہ ملا یار محمد کے ذکر کے بغیر ادھورا ہی ...

مزید پڑھیں »

مولوی عبدالحنان جہاد وال شہید کی حیات اور کارناموں پر ایک نظر

تحریر: عبدالرؤف حکمت قندہار ضلع خاکریز کے ایک دیندار گھرانے میں پیدا ہونے والاوہ نوجوان جسے والدین  نے علم دین کے لیے وقف کردیا تھا ۔ مگر پندرہ سال کی عمر میں اس نے  اپنی کتابیں سمیٹ کر والدین سے چھپ کر میدان کارزارکارخ کیا ۔ شروع میں کم عمری کے باعث مجاہدین نے انہیں جہاد کی صفوں میں شامل ...

مزید پڑھیں »

نامور جہادی کمانڈر ملامشر اخوند کے مختصر حیات وسوانح

عبدالرؤف حکمت    افغانستان میں جب فساد اور فتنوں کے خلاف علماء کی قیادت طالبان کی اسلامی تحریک اٹھی تو اسلامی تحریک کے فرائض میں سے ایک اہم کام مجاہدین کی عسکری قیادت اور ان کی فوجی رہنمائی تھی ۔ اس فرِیضہ کی ادائیگی کے لیے امارت اسلامیہ کی صفوں میں انتہائی بہادر ، طاقتور اور فداکار جہادی قائدین موجود تھے ...

مزید پڑھیں »

ملاداداللہ شہید رحمہ اللہ

  حاجی عبداللہ کے صاحبزادے ملاداداللہ شہید 1967میں صوبہ روزگان کے ضلع دھراود میں ایک دیندارگھرانے میں پیداہوئے،ابتدائی دینی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی اورمختصرعرصے میں درمیانے درجے کی مروجہ کتابیں پڑھ لیں آپ حصول علم میں مصروف تھے کہ سابق سوویت یونین نے افغانستان پریلغارکی۔ جہادی زندگی۔ شہیدملاداداللہ کے مجاہدساتھیوں کے مطابق انہوں نے 1983میں قندہارمیں معروف جہادی ...

مزید پڑھیں »

کمانڈر مولانا حضرت محمد مجاہد شہید رحمہ اللہ کا ذکر خیر

مولانا حضرت محمد مجاہد شہید کے والد نام سید حسین تھا ۔ آپ کی ولادت صوبہ لغمان ضلع بادپش کے گاوں شاہ گلیانو میں ہوئی ۔ ‏انتہائی کم عمری ہی سے انہیں جہاد سے محبت تھی ۔ فطری طور پر ہی غیور ، بہادر اور بھر پورعزم کے مالک تھے ۔زمانہ طالب علمی ہی سے روسی ‏جارحیت کے خلاف مولانا ...

مزید پڑھیں »

مولانا عبدالرب آخندزادہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ مختصر حیات وسوانح

 ترتیب  قا ضی عبدالعزیز شہید مولوی عبدالرب شہید رحمہ اللہ : جہاد اور ذمہ داریاں الحاج مولاناعبدالرب شہید مرحوم قاضی محمد زبیر رحمہ اللہ کے صاحبزادے اور استادالعلماء رکن جمعیۃ العلماء افغانستان مولانا دین محمد آخندزادہ رحمہ اللہ کے پوتے تھے ۔ آپ کے نانا  ملانیک نام صاحب رحمہ اللہ تھے ۔ آپ معروف جہادی وعلمی شخصیت ، صوبہ پکتیا ...

مزید پڑھیں »