شہداء

عظیم قائد مولوی محمود شہید رحمہ اللہ کی زندگی ایک نظر میں

تحریر:سعد اللہ بلوچی ‏ ‎ ‎‏ ‏ ترجمہ:مولوی جان محمد بیشک افغانستان ایک ایسا ملک ہے جوتاریخ اسلامی میں بہادر شہسواروں کا سرچشمہ ،دلیر و جری سرداروں کا مسکن ،بہادر فاتحین کی ‏جائے ولادت ،اسلام کی پناہ گاہوں میں سے ایک ناقابلِ تسخیر پناہ گاہ اور ایمان کے قلعوں میں سے ایک مضبوط قلعہ رہاہے۔اس ملک ‏کے بارے میں بات ...

مزید پڑھیں »

قاری احمد اللہ شہید رحمہ اللہ مختصر سوانحی خاکہ

شاہد غزنیوال اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ شہداءکی قربانیوں  سے بھری پڑی ہے ۔ تاریخ کا ہر ورق ان کے پاکیزہ خون سے معطر ہے ۔ عالم اسلام کے ان جری سپوتوں  نے ہمیشہ شجر اسلام کو اپنے خون سے سینچا، اس چمن کی آبیاری میں ہمیشہ خود کام آئے ۔ جب بھی عالم اسلام پر کفر کی یلغار ...

مزید پڑھیں »

مولوی احسان اللہ احسان شہید رحمہ اللہ

  مولوی احسان اللہ احسان شہید مولوی آغامحمد کے بیٹے اور مولوی میرزامحمد کے پوتے تھے ۔ 1381ہجری قمری سال کو صوبہ زابل کے وسطی علاقے میں سلیم کے گاؤں میں ایک مذہبی علمی خاندان میں پیدا ہوئے ۔ مولوی احسان اللہ احسان شہید کے دادا کا شمار صوبہ قندہار کے مشہور جہادی اور علمی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

شہید راہ حق مولوی محمد خوشحال ملنگ رحمۃ اللہ علیہ

تحریروترتیب: عبداللہ حسنی اورخبیراحمد مجاہد افغانستان صوبہ لوگرکے دارالحکومت کے قریب(سپیست)علاقہ کی پائندہ خیل قوم سے تعلق رکھنے والے لعل محمدکے گھرمیں 1384ھ ش میں  ایک بچے نے آنکھ کھولی، جس کے چہرے پر خوشی کے اثرات نمایاں دیکھتے ہوئے بڑوں  نے اس کانام محمدخوشحال رکھا۔محمدخوشحال نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے امام صاحب سے حاصل کی اورمزیدتعلیم کے حصول ...

مزید پڑھیں »

شہید ملا محمدرحمہ اللہ کی جہادی زندگی پر ایک نظر

شاہدغزنیوال ملامحمد رحمہ اللہ تحریک اسلامی طالبان کے ان بانیوں  میں  سے ہیں  جن کی زیر تربیت کئی ایسے عسکری و جہادی شاہکاروں  نے تربیت پائی،جنھوں  نے آج کفری دنیاکے بڑے بڑے تربیت یافتہ فوجی جرنلوں  کو ان کے تمام وسائل کے ساتھ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے ۔ان بہادر مجاہدین کے ہر کارنامے کے ساتھ اور عملی محاذوں ...

مزید پڑھیں »

ملا امین اللہ المعروف ملا بورجان شہید رحمہ اللہ کی یاد میں

آپ کا مختصر تعار ف:آپ کا اصل نام امین اللہ جبکہ ملا بورجان کے نام سے مشہو ر تھے ،بہت سے لکھاریوں  کے مطابق آپ حاجی محمد صادق کے بیٹے اور ملا مو سی جان کے پوتے تھے ۔ ولادت باسعادت : آپ کے پیدائش   ۱۹۵۴ ء کو صوبہ قندھا ر کے ضلع پنجوائی میں  تلکا ن نامی گاوں  میں ...

مزید پڑھیں »

مرحوم وزیراعظم ملامحمدربانی رحمہ اللہ

تعارف:مرحوم وزیراعظم ملا محمد ربانی الحاج ملا امیر محمد کے بیٹے اور نیک محمد کے پوتے تھے۔1336ہجری شمسی میں صوبہ قندھار کے مرکز کے ایک نیک اور مذہبی گھرانے میں آنکھیں کھولیں۔مرحوم ملا محمد ربانی کے والد صاحب صوبہ قندھارکے نامور عالم، فاضل اور متقی شخص تھے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی تما م اولا دخاص کرملا محمد ...

مزید پڑھیں »

شہیدملاسیف الرحمن منصورکی شہادت کادسواں  سال

عبدالرؤف حکمت پیدائش: ملا سیف الرحمن منصور نے تقریباً 42 سال قبل صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے علاقے سہاکو کے ایک گاوں  ہیبت خیل میں  شہیدمولوی نصراللہ منصور کے گھر میں  آنکھ کھولی۔ آپ کا گھرانہ ایک دینی او ر علمی گھرانہ تھا۔ملا سیف الرحمٰن منصور کے والد مولوی نصراللہ منصور [جن کا اصلی نام فضل الرحمٰن منصورتھا لیکن بعد ...

مزید پڑھیں »

امارت اسلامیہ کے  وزیر دفاع الحاج عبیداللہ اخند شہید رحمۃ اللہ علیہ

عبد الروف حکمت اما رت اسلامیہ کے سا بق  وزیر دفاع مو لانا عبید اللہ اخند شہید رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کہا جارہاہے کہ ان کا انتقا ل2012 مارچ کو کر اچی کے ایک جیل میں ہو ا ہے ۔حا لانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ  اس سے دو سا ل پہلے ۵ ما رچ 2010کو پا کستان ...

مزید پڑھیں »

پرعزم اور صاحب بصیرت شہید مولوی اختر محمد عثمانی رحمہ اللہ

عبدالروف حکمت امارتِ اسلامیہ افغانستان کے اعلیٰ جہادی کمانڈرشہید مولوی اختر محمد عثمانی رحمہ اللہ کی سیرت زندگی اور ان کی جہادی سرگرمیوں  کا مختصر جائزہ ۔ ولادت: شہید مولوی اختر محمد عثمانی (رحمہ اللہ) 1965ءکو افغانستان کے صوبہ ہلمند میں  واقع جوشالی میں  مولوی نور محمد کے ہاں  پیدا ہوئے۔ مولوی نور محمد علاقے کی مشہور شخصیت اور محترم ...

مزید پڑھیں »