فاریاب: المار میں اہم علاقے کے فتح کے بعد دشمن دوسری علاقوں سے بھی فرار ہوا/ترجمان

اتوار اور پیر کی درمیانی شب امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ضلع المار کے مربوطہ قرہ غویلئی کے علاقے میں واقع فوجی یونٹوں اور چوکیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کی فضل سے مذکورہ علاقے سے دشمن کا صفایا ہوگیا، اور 2 یونٹ، پانچ چوکیاں بھی فتح ہوئے۔ اور وہاں تعینات ایک کمانڈر سمیت 4 اہلکار قتل، 8 مزید زخمی، جب کہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

اسی طرح ناکام دشمن جلگلدان، دیتیم قشلاق، دیوانہ خانہ اور دون قلعہ سے فرار ہوئے، اب سارے علاقوں پر مجاہدین کا کنٹرول ہے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جب کہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

4/ربیع الثانی/1438ھـ بمطابق 03/01/2017م

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*