ہرات: فوجیوں پر حملہ، 2 چوکیاں فتح، گاڑی سمیت کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات تین بجے کے لگ بھگ یخار اور غلیم العطا کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 2 چوکیاں فتح، اور تعینات اہلکاروں نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے ایک گاڑی سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ناکام دشمن نے متعدد مجاہدین کے شہید ہونے کا بے نیاد دعوا کیا، جو من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*