ننگرہار،چوکی و پارٹی پر حملہ، کمانڈرسمیت 2 ہلاک، 2 زخمی

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے بٹی کوٹ اور خوگیانی اضلاع میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت ضلع بٹی کوٹ کے  سہ پائے کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس میں چوکی کمانڈر ملک سمیت دو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز مغرب کے وقت کٹھ پتلی درندوں نے فارم چار کے علاقے کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوئی۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون3

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مغرب کے وقت ضلع خوگیانی کے مملہ کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،لیکن ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*