غزنی، چوکی پر حملہ، ٹینک تباہ، پانچ اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ میں فوجی چوکی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ عبداللہ گل کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چوکی مکمل طور پر تباہ اور وہاں تعینات پانچ اہلکار ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب تازہ دم اہلکاروں کا ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*