پشتونکوٹ: جنگجوؤں پر حملہ، 2 اہلکار قتل، اسلحہ غنیمت

صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ میں مقامی جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت آقم کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار قتل اور ان کے کلاشنکوف غنیمت ہوا۔

دوسری جانب بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ نذیر آباد کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک جنگجو قتل ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*