قندوز،بازار وسیع علاقہ فتح، 4 ٹینک تباہ، ہلاکتیں، کافی غنائم

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے صدرمقام قندوز شہر اور ضلع قلعہ ذال کے مرکز اور فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز علی الصبح مجاہدین نے ضلع قلعہ ذال کے مرکز ، دفاعی چوکیوں اور آس پاس فوجی بیس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسع حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک بازار سمیت میان کول، حلقہ کول، سختہ کول اور دیگر علاقوں سے دشمن کا صفایا کیا جاچکا ہے اور اب لڑائی ضلعی مرکز کے قریب جاری ہے۔جس میں متعدد اہلکار ہلاک و وخمی ہونے کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی سازوسامان و اسلحہ غنیمت کرلی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے قندوز شہر کے مربوطہ خواجہ پستہ ، ملرغی، لودین، کتہ خیل باغ اور میری کے علاقوں میں دشمن کے مراکز اور تازہ دم اہلکاروں پر حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس کے نتیجے میں چار فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*