تازہ ترین، قندوز قلعہ ذال مرکز اور تمام تنصیبات فتح، ہلاکتیں

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع قلعہ ذال پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز علی الصبح مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور تمام سرکاری تنصیباب پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام مراکز اور چوکیاں فتح ہوئیں اور وہاں تعینات اہلکار ہلاک و زخمی ہونے کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی سازوسامان و اسلحہ غنیمت کرلی۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*