قندہار، گورنرہاؤس انفارمیشن مشیر اور کمانڈر سمیت 3 ہلاک

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار شہر میں اعلی عہدیداروں کو مار ڈالے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے قندہار شہر کے لووالہ کے علاقے میں گورنر ہاؤس  انفارمیشن مشیر اور اسلام کے دشمن عبدالغفور پیروز کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر کے وقت قندہار شہر کے حکیم پٹرولیم سروس کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجو کمانڈر عبدالظاہر  کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*