حزب اسلامی کے دعوؤں کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کے اظہارات

آج اور کل (اتوار اور پیر کے روز) بعض ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران حزب اسلامی کے ترجمان قریب الرحمن نے دعوہ کیا کہ امارت اسلامیہ کے عہدیداروں نے ان سے رابطہ کیا ہے اور صلح کے متعلق بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

ہم اس دعوے کی پرزور تردید کرتے ہیں، ایسا کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے اور اس بارے میں حزب کے اراکین کو  بےبنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈہ نہیں کرنی چاہیے۔ حزب کے اراکین کو چاہیے کہ امارت اسلامیہ کی مقدس پالیسی سے ناجائز فائدہ نہ اٹھائے۔

امارت اسلامیہ کا مؤقف یہ ہے کہ دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور ان کے مذموم مقاصد کے تحقق میں تعاون کرنا شرعی طور پر ناجائز اور اس ملک کے لاکھوں شہداء کی آرزوؤں سے متصادم ہے۔

ذربیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

۱۹ / شعبان المعظم ۱۴۳۸ ھ بمطابق ۱۵/ اپریل ۲۰۱۷ ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*