فاریاب،گرلز اسکولوں کی آتشزدگی میں مجاہدین ملوث نہیں ہے

نامعلوم افراد نے صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی میں لڑکیوں کی اسکولوں کو نذرآتش کردیے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کی دو اسکولوں کو آگ لگا کر نذرآتش کردیے۔اس واقعہ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ملوث اور نہ ہی یہ عمل مجاہدین کا کام ہے۔

ممکن مذکورہ اسکولوں کو کابل انتظامیہ کی اینٹلی جنس عناصر نے نذرآتش کرردیے ہو، جو عوام اور مجاہدین کے درمیان رخنہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے اور مجاہدین نے اس بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*