خوست شہیدی حملہ، 22 سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر میں شہیدی حملہ سرانجام دی۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز دوپہر سے قبل خوست شہر کے عسکری کلوپ کے قریب امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد شہید حافظ ادریس خوستی تقبلہ اللہ نے سول لباس میں ملبوس سیکورٹی فورسز کے کاروان کو بارود بھری گاڑی کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق مبارک فدائی حملے میں متعدد گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 22 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

واصح رہے کہ مذکورہ اہلکاروں کو امریکی نگرانی میں خصوصی تربیت دی جاتی اور عرصہ دراز سے مجاہدین کے نشانے پر تھے، جو آج اللہ تعالی کی نصرت سے کامیاب کاروائی میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*