بلخ، سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو ٹینک تباہ، دو ہلاک

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع چمتال میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت مجاہدین نے ہوتک کے علاقے میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دو اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*