غزنی، کنڑ و میدان، ٹینک تباہ، 4 ہلاک و زخمی،ایک سرنڈر

کٹھ پتلی فوجوں پر غزنی اور کنڑ صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے، جبکہ صوبہ میدان میں فوجی مخالفت سے دستبردار ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے لغوات کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

اسی طرح اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ کنڑ ضلع منورہ کے کارکنڈاو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

دوسری جانب اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ میدان ضلع چک کے گردن مسجد کے علاقے میں ایک فوجی رحیم اللہ ولد محمد کمین نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*