فراہ ،رابط مجاہد کا حملہ، کمانڈر سمیت 3 قتل، گاڑی و اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے رابط مجاہد نے صوبہ فراہ ضلع پشت کوہ میں پولیس اہلکاروں کو مار ڈالے۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت میلہ کے علاقے میں رابط مجاہد نے گشتی پارٹی مامور پولیس کمانڈر نورعلی اور دو  پولیس اہلکار نعمت اللہ اورجیلان کو موت کے  گھاٹ اتار دیا اور رابط مجاہد ایک گاڑی، دو کلاشنکوفوں، ایک پستول اور دیگر فوجی سازوسامان سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*