ہلمند، فورسز پر دھماکے، تین اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور ضلع واشیر میں دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر سے قبل لشکرگاہ شہر کے بولان کے منڈیان کے مقام پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت ضلع واشیر کے سنگیلان اور کاریزنو کے درمیانی علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ نے  دو فوجیوں کی جان لی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*