کابل،سیکیورٹی آفسر ہلاک، محافظ زخمی

کابل شہر میں صوبہ پروان کی سیکیورٹی آفسر کی گاڑی پر دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت کابل شہر  کے خیرخانہ کے علاقے میں صوبہ پروان کے سیکیورٹی آفسر  کی گاڑی پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں آ‌فسر موقع پر ہلاک جبکہ ان کا محافظ زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*