غزنی مجاہدین کا حملہ، کمانڈر سمیت 3 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت خالوخیل کے علاقے میں مجاہدین نےکٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں یونٹ کمانڈر پسرلئے سمیت تین اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز صبح کے وقت دادو قلعہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*