ہلمند: امریکن ٹینک بارودی سرنگ سے تباہ، چار قتل

صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں امریکن ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں سنیچر کے روز امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے مجاہدین کے مرچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جو تا حال جاری ہے، جس سے ایک امریکن ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار 4 امریکی قتل ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*