ہرات: آپریشن، دو وسیع علاقے فتح، متعدد ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی میں جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ امامت، او جل خروارئی کے علاقوں میں مجاہدین نے جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا، جو عصر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں جل خروارئی اور امامت کے اہم علاقے فتح، ایک جنگجو قتل ایک زخمی اور ایک کو مجاہدین نے گرفتار کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*