زابل: پارٹی پر بم دھماکہ، 4 اہلکار قتل، 2 زخمی

صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں گشتی پارٹی پر بم دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ غمئی چوکی کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے بم دھماکہ سے 4 اہلکار قتل، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*