بادغیس ونیمروز: حملہ ودھماکہ، رینجر گاڑی تباہ، پانچ اہلکار قتل

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں گشتی پارٹی پر حملہ، جب کہ صوبہ نیمروز ضلع چخانسور میں گاڑی پر بم دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے غورتیپہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملے سے 2 اہلکار قتل، جب کہ تیسرا زخمی ہوا۔

صوبہ نیمروز ضلع چخانسور سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ڈنو کے علاقے میں رینجر گاڑی مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار قتل ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*