فراہ: فوجی وحشت، 2 خواتین، 2 بچے شہید، 4 سویلین زخمی

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں فوجیوں نے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے رات کنج آباد کے علاقے میں فوجیوں نے سویلین آبادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے حاجی محمد کے گھر میں 2 خواتین، 2 بچے شہید اور 4 اہلکار زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*