خوست و غزنی، کمانڈو سرنڈر، دو جنگجو زخمی

کمانڈو نے صوبہ خوست مین دستبرداری کا اعلان کیا،جبکہ صوبہ غزنی میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صوبہ خوست ضلع باک کے روغہ گاؤں کے باشندے نام نہاد کمانڈو  داؤد ولد زین اللہ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

دوسری جانب سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے خالوخیل کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے سنائیپرگن حملے کے دوران دو جنگجو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*