بغلان و لوگر، تین کمانڈروں سمیت 22 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر بغلان اور لوگر صوبوں میں حملے اور دماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بغلان ضلع پل خمری کے حسین خیل کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکے سے دو فوجی گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ پانچ جنگجو ہلاک جبکہ دو کمانڈروں بشیر اور  وصیل سمیت سات شرپسند زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر سے قبل صوبہ لوگر ضلع ازرہ کے کتار سرک کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں یونٹ کمانڈر سمیت 6 فوجی ہلاک جبکہ 4 زخمی اور ایک ٹینک بھی مکمل طور پر تباہ ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*