ہلمند: حکمت عملی کے تحت دھماکہ، ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں پر حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ لوئی گاؤں کے علاقے میں فوجی قافلے کے ایک اور ٹینک بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ عصر پانچ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت ایک مکان میں بارودی سرنگیں نصب کی تھی، جیسے فوجی، پولیس اور جنگجو داخل ہوئے ان پر زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*