پکتیا، چوکی فتح، 8 اہلکار ہلاک، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع پھٹان میں فوجی چوکی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب زیری سر نامی فوجی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 8  ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے تین امریکی ہیوی مشین گنیں، تین امریکی گنیں، تین راکٹ لانچر، ایک دوربین اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرکے بحفاظت اپنے مراکز کو لوٹ گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*