قندہار: دو چوکیاں فتح، 3 ٹینک تباہ 9 قتل، 10 گرفتار، کافی اسلحہ غنیمت

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں چوکیوں حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات چینار کےعلاقے میں مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہھتیاروں سے حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 چوکیاں فتح، 9 جنگجو قتل، جب کہ 10 گرفتار ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 16 عدد ہلکے وبھاری ہتھیار بھی غنیمت کرلیے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے سات مجاہدین زخمی، جب کہ دو شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

دوسری جانب پیر کے رات سرہ سخر کےعلاقے میں فوجی قافلے پر حملے سے ایک کاماز گاڑی 3 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوںکا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*