ہرات: چوکی پر حملہ، 3 اہلکار قتل، ایک زخمی

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں فوجی چوکی پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ جیش کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جو تا حال جاری ہے، جس 3 اہلکار قتل ایک زخمی ہوا۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*